صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 437 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 437

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۳۷ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد وَإِنْ وَقَعَ فِي الْمَاءِ فَلَا تَأْكُلْ۔ تیر مارا ہو اور اس کو ایک یا دو دن کے بعد پا لیا ہو اور اس میں صرف تمہارے تیر کا نشان ہے تو کھاؤ، اگر پانی میں گر پڑا ہو تو نہ کھاؤ۔ أطرافه ١٧٥، ٢٠٥٤، ٥٤٧٥، ٥٤٧٦، ٥٤٧٧، ٥٤٨٣، ٥٤٨٥، ٥٤٨٦، ٥٤٨٧، ۷۳۹۷ ٥٤٨٥ : وَقَالَ عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ ۵۴۸۵ اور عبد الا علی بن عبدالاعلیٰ) نے داؤد دَاوُدَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيٌّ أَنَّهُ قَالَ (بن ابی ہند) سے نقل کیا۔ انہوں نے عامر (شعبی) لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي سے، عامر نے حضرت عدی سے کہ انہوں نے الصَّيْدَ فَيَفْتَقِرُ أَثَرَهُ الْيَوْمَيْنِ في صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ وہ شکار مارتا ہے اور وَالثَّلَاثَةَ ثُمَّ يَجِدُهُ مَيْتًا وَفِيْهِ سَهْمُهُ پھر اس کے نشان کو دو یا تین دن تک ڈھونڈتا رہتا قَالَ يَأْكُلُ إِنْ شَاءَ۔ ہے اور اس کے بعد اس کو مرا ہوا پاتا ہے اور اس میں اس کا تیر بھی ہوتا ہے ؟ تو آپ نے فرمایا: اگر چاہے تو کھالے۔ أطرافه ١٧٥، ٢٠٥٤، ٥٤٧٥، ٥٤٧٦، ٥٤٧٧، ٥٤٨٣، ٥٤٨٤، ٥٤٨٦، ٥٤٨٧، ۷۳۹۷