صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 418
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۱۸ ا - كتاب العقيقة بَاب ٤ : الْعَتِيْرَةُ عتیرہ کی قربانی ٥٤٧٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۴۷۴ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا سفیان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں رم عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي نے کہا: زہری نے ہمیں بتایا۔ زہری نے سعید هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن مسیب سے، سعید نے حضرت ابو ہریرہ سے، وَسَلَّمَ قَالَ لَا فَرَغَ وَلَا عَيْرَةَ۔ قَالَ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا کہ نہ فرع ہے اور نہ وَالْفَرَعُ أَوَّلُ نِتَاجٍ كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ كَانُوا يَذْبَحُوْنَهُ لِطَوَاغِيَتِهِمْ وَالْعَيرَةُ عتیرہ۔ سعید کہتے تھے اور فرح پہلے جنم کا اونی کا فِي رَجَبٍ۔ بچہ ہے جو ان کے ہاں پیدا ہوتا وہ اسے اپنے پنڈتوں کے لئے ذبح کرتے تھے اور عتیرہ وہ قربانی ہے جو رجب میں ہوا کرتی۔ طرفه ٥٤٧٣۔ 000