صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 414
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۱۴۴ ا - كتاب العقيقة محاورہ بیان کی جاتی ہے کہ فلاں شخص کو عشق الہی یا عشق رسول یا عشق قرآن یا بنی نوع انسان کی خدمت کا جذبہ گھٹی میں پلایا گیا ہے جس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ اس بچے میں یہ صفات اس مبارک وجود سے آئی ہیں جس نے اسے گھٹی دی۔ بَاب ۲ : إِمَاطَةُ الْأَذَى عَنِ الصَّبِيِّ فِي الْعَقِيقَةِ عقیقہ کرتے وقت بچے سے تکلیف دہ شے کو دور کرنا ٥٤٧١ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۵۴۷۱: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی) عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ مَعَ الْغُلَامِ سے، ایوب نے محمد بن سیرین) سے، محمد نے عَقِيقَةٌ۔ وَقَالَ حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حضرت سلمان بن عامرؓ سے روایت کی۔ انہوں أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ وَقَتَادَةُ وَهِشَامٌ نے کہا: لڑکا پیدا ہو تو عقیقہ کرنا چاہیے۔ اور حجاج وَحَبِيْبٌ عَنِ ابْنِ سِيْرِينَ عَنْ سَلْمَانَ (بن منہال) نے بتایا کہ ہم سے حماد بن سلمہ ) نے بیان کیا کہ ہمیں ایوب (سختیانی) اور قتادہ اور عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ہشام بن حسان) اور حبیب (بن شہید) نے وَقَالَ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَاصِمٍ وَهِشَامِ (محمد) بن سیرین سے، سے، انہوں نے حضرت سلمان عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيْرِيْنَ عَنِ الرَّبَابِ (بن عامر) سے، حضرت سلمان نے نبی صلی اللہ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّي عَنْ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے وئے بتایا۔ اور کئی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَرَوَاهُ آدمیوں نے عاصم (بن سلیمان) اور ہشام (بن يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ ابْنِ سِيْرِيْنَ عَنْ حسان) سے نقل کیا کہ انہوں نے حفصہ بنت سَلْمَانَ۔۔۔ قَوْلَهُ۔ سیرین سے ، حفصہ نے رباب ( بنت صلیع) سے، رباب نے حضرت سلمان بن عامر ضبی سے، حضرت سلمان نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو روایت کیا۔ نیز یزید بن ابراہیم نے بھی طرفه: ٥٤٧٢ (محمد) بن سیرین سے، انہوں نے حضرت سلمان سے یہی بات روایت کی۔