صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 328 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 328

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۲۸ ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ٤ : مَنْ تَتَبَّعَ حَوَالَي الْقَصْعَةِ مَعَ صَاحِبِهِ إِذَا لَمْ يَعْرِفْ مِنْهُ كَرَاهِيَةً جس نے اپنے ساتھی کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے پیالے کے چاروں طرف سے کھانا ڈھونڈ ڈھونڈ کر کھایا جب وہ اس سے کراہت نہ محسوس کرے ٥٣٧٩: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ ۵۳۷۹ : قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي انہوں نے مالک سے ، مالک نے اسحاق بن عبد اللہ طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ بن ابی طلحہ سے ، اسحاق نے حضرت انس بن مالک يَقُوْلُ إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا رَسُوْلَ اللهِ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : ایک درزی نے رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَهُ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کھانے کی دعوت دی جو قَالَ أَنَسٌ فَذَهَبْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ اِس نے تیار کیا تھا۔ حضرت انس کہتے تھے: میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُهُ يَتَتَبَّعُ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گیا۔ میں الدُّبَّاءَ مِنْ حَوَالَي الْقَصْعَةِ قَالَ فَلَمْ نے آپ کو دیکھا کہ پیالے میں ادھر اُدھر سے آپ کرو ڈھونڈ رہے ہیں۔ حضرت انس کہتے تھے: پھر أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ مِنْ يَوْمِئِذٍ۔ میں اس دن سے کدو کو پسند کرنے لگا۔ أطرافه : ۲۰۹۲ ، ٥٤۲۰ ، ٥٤٣٣، ٥٤٣٥، ٥٤٣٦ ، ٥٤٣٧، ٥٤٣٩۔ بابه : التَّيَمُّنُ فِي الْأَكْلِ وَغَيْرِهِ کھانے وغیرہ میں دائیں ہاتھ کو استعمال کرنا قَالَ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ لِي حضرت عمر بن ابی سلمہ کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلِّ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ۔ بِيَمِينِكَ۔ ٥٣٨٠: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۵۳۸۰: عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ شعبہ نے ہمیں