صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 325 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 325

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۲۵ ٧٠ - كتاب الأطعمة اور دوسری اس کام کے متعلق جو کر رہا ہوں۔ تو آپؐ نے فرمایا کہ دُہری بسید اللہ کہے۔ پس ہمارے رب نے ہمارے لئے نیت کی درستی اور اصلاح کا موقع رکھ دیا ہے اور جب تک انسان مر نہیں جاتا ہر مقام سے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔ حتی کہ اگر وہ شیطان کے دوش بدوش کھڑا ہو گیا ہو اور وہاں سے لوٹنا چاہے تو بھی لوٹ سکتا ہے۔“ افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۱ء، انوار العلوم جلد ۱۶ صفحہ ۲۲۸،۲۲۷) بَاب : الْأَكْلُ مِمَّا يَلِيْهِ وہاں سے کھانا جو اس کے قریب ہو وَقَالَ أَنَسٌ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ اور حضرت انس نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْكُرُوا اسْمَ اللهِ وَلْيَأْكُلْ فرمایا: اللہ کا نام لو اور ہر شخص وہاں سے کھائے جو كُلُّ رَجُلٍ مِمَّا يَلِيْهِ۔ اس کے نزدیک ہے۔ ٥٣٧٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ ۵۳۷۷: عبد العزیز بن عبد اللہ (اویسی) نے ہم اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ سے بیان کیا۔ محمد بن جعفر نے مجھے بتایا۔ انہوں عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ نے محمد بن عمرو بن حلحلہ دیلی سے، انہوں نے الدِّيْلِيِّ عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ أَبِي وهب بن کیسان ابو نعیم سے ، ابو نعیم نے حضرت نُعَيْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ وَهُوَ عمر بن ابی سلمہ سے روایت کی اور وہ حضرت ابْنُ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ام سلمہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کے بیٹے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَكَلْتُ يَوْمًا مَعَ تھے۔ وہ کہتے تھے : میں نے ایک دن رسول اللہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھایا اور میں ایک طَعَامًا فَجَعَلْتُ أَكُلُ مِنْ نَوَاحِي رکابی کے چاروں طرف سے کھانے لگا تو رسول اللہ الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: وہاں سے کھاؤ جو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلْ مِمَّا يَلِيْكَ۔ أطرافه : ٥٣٧٦، ٥٣٧٨۔ تمہارے نزدیک ہے۔