صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 298 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 298

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۹۸ ۶۹ - كتاب النفقات اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس کے بعد مجھ کو وہ حدیث یاد آئی جو ابن شہاب وَسَلَّمَ كَانَ يَبِيْعُ نَخْلَ بَنِي النَّضِيْرِ زہری نے ہمیں مالک بن اوس سے، مالک نے وَيَحْبِسُ لِأَهْلِهِ قُوْتَ سَنَتِهِمْ۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے بتائی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بنو نضیر کے کھجوروں کے باغ بیچا کرتے تھے اور اپنے گھر والوں کے لئے ان کے ایک سال کا خرچ رکھ لیتے تھے۔أطرافه : ۲۹۰٤، ۳۰۹۴، ۴۰۳۳، ۸۸، ۵۳۵۸، ۶۷۲۸، ۷۳۰۵ ٥٣٥٨: حَدَّثَنَا سَعِيْدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ :۵۳۵۸: سعید بن عقیر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنَا عُقَيْلٌ عَنِ کہا کہ لیث (بن سعد) نے مجھ سے بیان کیا۔ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ انہوں نے کہا کہ عقیل نے مجھے بتایا۔عقیل نے أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ وَكَانَ مُحَمَّدُ بْنُ ابن شہاب سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: مجھے جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ذَكَرَ لِي ذِكْرًا مِنْ مالك بن أوس بن حدثان نے بتایا۔اور محمد بن جبیر حَدِيْثِهِ۔فَانْطَلَقْتُ حَتَّى دَخَلْتُ عَلَى بن مسلم نے بھی مجھ سے مالک کی حدیث کا کچھ ذکر مَالِكِ بْنِ أَوْسٍ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ مَالِكٌ کیا۔میں سن کر چلا گیا اور مالک بن اوس کے پاس انْطَلَقْتُ حَتَّى أَدْخُلَ عَلَى عُمَرَ إِذْ پہنچا اور اُن سے پوچھا۔مالک نے کہا: میں چلا گیا اور حضرت عمرؓ کے پاس پہنچا۔اتنے میں ان کا أَتَاهُ حَاجِبُهُ يَرْفَا فَقَالَ هَلْ لَكَ فِي دربان پر فا اُن کے پاس آیا اور کہنے لگا: کیا آپ عُثْمَانَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ وَالزُّبَيْرِ وَسَعْدِ حضرت عثمان، حضرت عبد الرحمن، حضرت زبیر يَسْتَأْذِنُوْنَ قَالَ نَعَمْ فَأَذِنَ لَهُمْ۔قَالَ اور حضرت سعد بن ابی وقاص) سے ملنا چاہتے فَدَخَلُوْا وَسَلَّمُوْا فَجَلَسُوْا ثُمَّ لَبِثَ ہیں۔یہ لوگ اندر آنے کی اجازت مانگتے ہیں۔يَرْفَا قَلِيْلًا فَقَالَ لِعُمَرَ هَلْ لَكَ فِي انہوں نے کہا: ہاں اور پھر اُس نے اُن کو اندر عَلِيَّ وَعَبَّاسٍ قَالَ نَعَمْ فَأَذِنَ لَهُمَا آنے کی اجازت دی۔مالک کہتے تھے کہ وہ اندر فَلَمَّا دَخَلَا سَلَّمَا وَجَلَسَا فَقَالَ آئے اور انہوں نے سلام کیا اور بیٹھ گئے۔اس رض