صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 296
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۹۶ ۶۹ - كتاب النفقات تَرَكَ غِنِّى وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ سب سے بہتر صدقہ وہ ہے جو ضرورت پوری السُّفْلَى وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ۔ تَقُوْلُ کرنے کے بعد ہو۔ اور اوپر کا ہاتھ نچلے ہاتھ سے الْمَرْأَةُ إِمَّا أَنْ تُطْعِمَنِي وَإِمَّا أَنْ بہتر ہی ہوتا ہے۔ اور پہلے اُن کو دے جن کی تم تُطَلِّقَنِي۔ وَيَقُوْلُ الْعَبْدُ أَطْعِمْنِي پرورش کر رہے ہو۔ بیوی کہتی ہے یا تم مجھے کھلاؤ وَاسْتَعْمِلْنِي۔ وَيَقُوْلُ الِابْنُ أَطْعِمْنِي یا مجھے آزاد کر دو۔ اور غلام کہتا ہے مجھے کھلاؤ اور إِلَى مَنْ تَدَعْنِي فَقَالُوْا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ مُجھ سے کام لو۔ اور بیٹا کہتا ہے مجھے کھانے کو دو مجھ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى کو کس پر چھوڑے جا رہے ہو ؟ لوگوں نے کہا: اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا هَذَا مِنْ ابوہریرہ! کیا تم نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا؟ انہوں نے کہا: نہیں، یہ ابوہریرہ کی كِيْسٍ أَبِي هُرَيْرَةَ۔ أطرافه : ١٤٢٦ ، ١٤٢٧ ، ١٤٢٨ ، ٥٣٥٦۔ عقل سے ہی ہے۔ ٥٣٥٦: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ۵۳۵۶: سعید بن غفیر نے ہمیں بتایا، کہا: لیث حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنَا (بن سعد) نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدِ بْنِ مُسَافِرٍ عَنِ عبد الرحمن بن خالد بن مسافر نے ہم سے بیان ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ کیا۔ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ (سعید) بن مسیب سے ، سعید نے حضرت ابوہریرہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنِّى وَابْدَأَ بِمَنْ فرمایا: بہتر صدقہ وہی ہے جس کے دینے کے بعد تَعُولُ۔ أطرافه : ١٤٢٦، ١٤٢٧ ، ١٤٢٨، ٥٣٥٥۔ وہ خود محتاج نہ ہو۔ اور پہلے اُن لوگوں کو دو جن کی تم پرورش کر رہے ہو۔ تشريح : وُجُوبُ النَّفَقَةِ عَلَى الْأَهْلِ وَالْعِيَالِ: بیوی بچوں پر خرچ کرنا ضروری ہے۔ باب ھذا کی احادیث میں بال بچوں پر خرچ کے علاوہ زیر کفالت افراد پر خرچ کرنے کا بھی ذکر کیا گیا ہے اور اس اہم نکتہ کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ انسان کے زیر کفالت افراد کے نان و نفقہ کی ذمہ داری انسان پر اتنی بڑی