صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 294
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۹۴ ۶۹ - كتاب النفقات بِمَكَّةَ فَقُلْتُ لِي مَالٌ أُوْصِي بِمَالِي عيادت کیا کرتے تھے اور میں مکہ میں بیمار تھا۔ كُلِّهِ قَالَ لَا۔ قُلْتُ فَالشَّطْرُ قَالَ لَا۔ میں نے کہا: میری جائیداد ہے۔ کیا میں اپنی تمام قُلْتُ فَالثُلُثُ قَالَ الثلث والثلث جائیداد کی وصیت کر دوں ؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ اور كَثِيرٌ أَنْ تَدَعَ وَرَثَتَكَ أَغْنِيَاءَ خَيْرٌ میں نے کہا: پھر آدھی؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ مِنْ أَنْ تَدَعَهُمْ عَالَةً يَتَكَفَّفُوْنَ النَّاسَ میں نے کہا: تہائی ؟ آپ نے فرمایا: تہائی۔ تہائی بھی بہت ہے۔ تم اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑ فِي أَيْدِيهِمْ وَمَهْمَا أَنْفَقْتَ فَهُوَ لَكَ جاؤ یہ اس سے بہتر ہے کہ تم ان کو محتاج چھوڑ جاؤ صَدَقَةٌ حَتَّى اللَّقْمَةَ تَرْفَعُهَا فِي فِي کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پارتے پھریں۔ امْرَأَتِكَ وَلَعَلَّ اللَّهَ يَرْفَعُكَ يَنْتَفِعُ بِكَ اور جتنا بھی تم خرچ کرو گے تمہارے لئے صدقہ نَاسٌ وَيُضَرُّ بِكَ آخَرُوْنَ۔ ہی ہو گا۔ یہاں تک کہ وہ لقمہ بھی جو تم اٹھا کر اپنی بیوی کے منہ میں ڈالتے ہو۔ اور امید ہے کہ اللہ تمہیں (بستر سے) اٹھائے تا کہ کچھ لوگ تمہارے ذریعہ سے نفع حاصل کریں اور کچھ لوگوں کو تمہارے ذریعہ سے نقصان پہنچے۔ أطرافه : ٥٦، ۱۲۹٥ ، ۲۷۴۲، ٢٧٤٤، ٣٩٣٦، ٤٤٠٩ ، ٥٦٥٩، ٥٦٦٨، ٦٣٧٣، ٦٧٣٣- تشريح : فَضْلُ النَّفَقَةِ عَلَى الْأَهْلِ : بیوی بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے: يَسْتَلُونَكَ مَا ذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ كَذلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ (البقرة: ۲۲۰) وہ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا کچھ خرچ کریں۔ تو کہہ جو بچ رہے۔ اللہ اسی طرح تمہارے لئے احکام کھول کر بیان کرتا ہے تا کہ تم فکر کرو۔ مَا ذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفُو : لغت میں عفو کے معنے ہیں: الْعَفْوُ : خِيَارُ الشَّيْءِ وَأَجْوَدُهُ بہتر سے بہتر اور اعلیٰ سے اعلیٰ چیز (۲) مَا يَفْضُلُ عَنِ النَّفَقَةِ وَلَا عَسَرَ عَلَى صَاحِبِهِ فِي اعْطَائِهِ۔ جو کسی کے خرچ سے بچ رہے اور دینے والے کو اس کے دینے میں تنگی محسوس نہ ہو۔ (۳) عَفْوُ الْمَالِ۔ وہ مال جو بغیر سوال کے دیا جائے۔ أقرب الموارد ، باب العين عفو ) حَتَّى اللُّقْمَةَ تَرْفَعُهَا فِي فِي امْرَأَتِكَ : یہاں تک کہ وہ لقمہ بھی جو تم اٹھا کر اپنی بیوی کے منہ میں