صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 291 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 291

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۹۱ ۶۸ - کتاب الطلاق ٥٣٥٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۳۵۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا۔سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بن عيينہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو (بن بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ دینار) سے ، عمرو نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ علیہ وسلم نے لعان کرنے والوں سے فرمایا: تمہارا لِلْمُتَلَاعِنَيْنِ حِسَابُكُمَا عَلَى اللَّهِ اب اب اللہ پر ہے۔تم میں سے ایک جھوٹا أَحَدُكُمَا كَاذِبٌ لَا سَبِيْلَ لَكَ ہے۔تمہارا اس عورت سے کوئی سروکار نہیں۔اس عَلَيْهَا۔قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَالِي قَالَ نے کہا: یا رسول اللہ ! میر امال؟ آپ نے فرمایا: لَا مَالَ لَكَ إِنْ كُنْتَ صَدَقْتَ عَلَيْهَا تمہارا کوئی مال نہیں اگر تم نے اس کے متعلق سچ کہا فَهُوَ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا وَإِنْ ہے تو وہ اس معاہدہ کے عوض میں ہے جس کی رُو كُنْتَ كَذَبْتَ عَلَيْهَا فَذَاكَ أَبْعَدُ سے تم نے اس کی شرمگاہ کو اپنے لئے حلال سمجھا۔اور اگر تم نے اس کے متعلق جھوٹ کہا ہے تو پھر وَأَبْعَدُ لَكَ مِنْهَا۔أطرافه ٥٣١١، ٥۳۱۲ ٥٣٤٩۔یہ مال تمہارے لئے اور بھی زیادہ دور ہے۔اس سے اب تم کو کچھ نہیں ملنا چاہیے۔