صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 288 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 288

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۸۸ ۶۸ کتاب الطلاق وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ۔صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت اور کاہن کی شیرینی اور رنڈی کی خرچی سے روکا۔أطرافه ۲۲۳۷، ٢٢٨٢، ٥٧٦١۔٥٣٤٧: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۳۴۷ : آدم بن ابی ایاس) نے ہمیں بتایا۔حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيْهِ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔عون بن ابی مجحیفہ نے قَالَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گودنے الْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ وَآكِلَ الرِّبَا اور گدوانے والی اور سود خور اور سود کھلانے والے وَمُؤْكِلَهُ وَنَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ پر لعنت کی۔اور کتے کی قیمت اور رنڈی کی کمائی وَكَسْبِ الْبَغِيِّ وَلَعَنَ الْمُصَوِّرِيْنَ۔سے روکا۔اور تصویر بنانے والوں پر لعنت کی۔أطرافه : ٢٠٨٦ ، ٢٢٣٨، ٥٩٤٥ ٥٩٦٢۔٥٣٤٨: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ۵۳۴۸: علی بن جعد نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے محمد بن مجحادہ سے، محمد عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَهَى نے ابو حازم (سلمان اشجعی) سے، ابوحازم نے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈیوں کی (حرام ) کمائی سے روکا۔كَسْبِ الْإِمَاءِ۔طرفه ۲۲۸۳- باب ٥٢ : الْمَهْرُ لِلْمَدْخُوْلِ عَلَيْهَا جس عورت سے مباشرت کی جائے، اس کو مہر دینا وَكَيْفَ الدُّخُولُ أَوْ طَلَّقَهَا قَبْلَ اور دخول سے کیا مراد ہے یا دخول اور مساس سے پہلے اس کو طلاق دے دی۔الدُّخُولِ وَالْمَسِيْسِ۔٥٣٤٩ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ :۵۳۴۹ عمرو بن زرارہ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيْلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ اسماعيل بن علیہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے