صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 283 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 283

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۸۳ ۶۸ - کتاب الطلاق وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللهِ روایت کی کہ وہ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ فَوْقَ ثَلَاثٍ نے فرمایا: کسی عورت کو جو اللہ اور یوم آخرت پر إِلَّا عَلَى زَوْجِ فَإِنَّهَا لَا تَكْتَحِلُ وَلَا ایمان لاتی ہو جائز نہیں کہ تین رات سے زیادہ تَلْبَسُ قَوْبًا مَصْبُوْعًا إِلَّا ثَوْبَ سوگ کرے سوائے (اپنے) خاوند کے۔نہ سرمہ لگائے اور نہ رنگے ہوئے کپڑے پہنے سوائے یمن کے رنگین کپڑے کے۔عَصْبٍ۔أطرافه ۳۱۳، ۱۲۷۸، ۱۲۷۹، 5۳۹۰، 5341، 5343۔٥٣٤٣: وَقَالَ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا ۵۳۴۳: اور ( محمد بن عبد اللہ ) انصاری نے کہا کہ هِشَامٌ حَدَّثَتْنَا حَفْصَةٌ حَدَّثَتْنِي ہم سے ہشام بن حسان) نے بیان کیا کہ حفصہ أُمُّ عَطِيَّةَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ( بنت سیرین) نے ہمیں بتایا۔مجھ سے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا تَمَسَّ طِيْبًا إِلَّا أَدْنَى ام عطیہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے طُهْرِهَا إِذَا طَهُرَتْ نُبْدَةً مِّنْ قُسْطِ (سوگ سے) روکا۔اور عورت خوشبو نہ لگائے مگر وَأَظْفَارٍ۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقُسْطُ طہر کے قریب جب حیض سے پاک ہو تو تھوڑی سی وَالْكُسْتُ مِثْلُ الْكَافُورِ وَالْقَافُورِ۔کٹھ یا ظفار استعمال کرے۔ابو عبد اللہ نے کہا: قسط اور گشت ایک ہی ہے جیسے کافور اور قافور۔أطرافه ۳۱۳، ۱۲۷۸، ۱۲۷۹، ۱۳۹۰، 5341، ٥٣٤٢۔