صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 180
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۸۰ ۶۷ - كتاب النكاح بَقِيَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سهل بن سعد ساعدی سے پوچھا اور وہ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ فَقَالَ مَا بَقِيَ علیہ وسلم کے اُن آخری صحابہ میں سے تھے جو مِنَ النَّاسِ أَحَدٌ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي كَانَتْ مدینہ میں باقی تھے۔ اُنہوں نے کہا: لوگوں میں فَاطِمَةُ عَلَيْهَا السَّلَامُ تَغْسِلُ الدَّمَ سے اب کوئی باقی نہیں رہا جو اس کے متعلق مجھ عَنْ وَجْهِهِ وَعَلِيٌّ يَأْتِي بِالْمَاءِ عَلَى سے بڑھ کر جانتا ہو۔ حضرت فاطمہ علیہا السلام تُرْسِهِ فَأُخِذَ حَصِيرٌ فَحُرِّقَ فَحُشِی آپ کے چہرے سے خون دھوتی تھیں اور حضرت بِهِ جُرْحُهُ۔ علی اپنی ڈھال میں پانی لاتے جاتے تھے ۔ ایک بو ریالی گئی اور اُس کو جلا کر آپ کے زخم کو اُس سے بھر دیا گیا۔ أطرافه: ۲٤٣ ، ۲۹۰۳ ، ۲۹۱۱، ۳۰۳۷، ٤٠٧٥، ٥٧٢٢۔ باب ١٢٤ : وَالَّذِينَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلْمَ مِنْكُمُ (النور : ٥٩) اور وہ جو تم میں سے ابھی بالغ نہیں ہوئے ٥٢٤٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۲۴۹ : احمد بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ سفیان عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ سَمِعْتُ ابْنَ (ثوری) نے ہمیں بتایا ، سفیان نے عبدالرحمن بن عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سَأَلَهُ رَجُلٌ عابس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے شَهِدْتَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، اُن سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِيدَ أَضْحَى أَوْ فِطْرًا؟ ایک شخص نے پوچھا: کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید الفطر یا عید الاضحیٰ میں شَهِدتُه شریک ہوئے ؟ انہوں نے نے کہا: ہاں اور اگر در اگر میرا يَعْنِي مِنْ صِغَرِهِ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ آپ سے تعلق نہ ہوتا تو میں اس میں شریک نہ ہوتا اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى ثُمَّ یعنی کم سنی کی وجہ سے (شریک نہ ہوتا۔) حضرت خَطَبَ وَلَمْ يَذْكُرْ أَذَانَا وَلَا إِقَامَةً ابن عباس نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے ثُمَّ أَتَى النِّسَاءَ فَوَعَظَهُنَّ وَذَكَرَهُنَّ اور آپؐ نے نماز پڑھائی۔ پھر لوگوں سے مخاطب قَالَ نَعَمْ وَلَوْ مَكَانِي مِنْهُ مَا