صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page xix
صحیح البخاری جلد ۱۳ xiii فهرست بابه : وَقَالَ اللهُ تَعَالَى وَ الْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور مائیں اپنے بچوں کو پورے ۳۰۴ أَوْلَادَهُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ ۔ دو سال تک دودھ پلائیں بَاب ٦ : عَمَلُ الْمَرْأَةِ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا ۔ عورت کا اپنے خاوند کے گھر میں کام کاج کرنا ۔ بَابِ : خَادِمُ الْمَرْأَةِ عورت کا نوکر ۳۰۶ ٣٠٧ باب: خِدْمَةُ الرَّجُلِ فِي أَهْلِهِ مرد کا اپنے گھر والوں کی خدمت کرنا ۳۰۸ باب ۹ : إِذَا لَمْ يُنْفِقِ الرَّجُلُ فَلِلْمَرْأَةِ أَنْ تَأْخُذَ بِغَيْرِ اگر مرد عورت کو خرچ نہ دے تو عورت کے ۳۰۹ عِلْمِهِ مَا يَكْفِيْهَا وَوَلَدَهَا بِالْمَعْرُوْفِ۔ لئے جائز ہے کہ اس کے علم کے بغیر جو اس کے اور اس کے بچوں کے لئے کافی ہو دستور کے مطابق لے باب ۱۰ : حِفْظُ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا فِي ذَاتِ يَدِهِ عورت کا جو اُس کے خاوند کا مال ہے اور جو خرچ ۳۰۹ وَالنَّفَقَةِ باب ۱۱ : كِسْوَةُ الْمَرْأَةِ بِالْمَعْرُوفِ کرنے کے لئے دیا گیا ہے اس کی پورے طور پر نگرانی رکھنا ۔ عورت کو دستور کے مطابق کپڑے دینا ۳۱۱ بَاب ۱۲ : عَوْنُ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا فِي وَلَدِهِ ۔ عورت کا اپنے خاوند کی اولاد کی پرورش میں ۳۱۱ مدد کرنا باب ۱۳ : نَفَقَةُ الْمُعْسِرِ عَلَى أَهْلِهِ تنگ دست کا اپنی بیوی کو خرچ دینا ۔ باب ١٤: وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِكَ وارث پر بھی ایسا ہی حق ہے ۔ ۳۱۲ ۳۱ بَاب ١٥ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: جس نے قرض ۳۱۵ تَرَكَ كَلَّا أَوْ ضَيَاعًا فَإِلَيَّ وغیرہ کا کوئی بوجھ یا بے کس بال بچے چھوڑے تو اُن کی ذمہ داری مجھ پر ہے بَاب ١٦ : الْمَرَاضِعُ مِنَ الْمَوَالِيَاتِ وَغَيْرِهِنَّ لونڈیوں وغیرہ سے دودھ پلانے والیاں ۷۰ - كِتابُ الأَطْعِمَةِ ۳۱۸ باب : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى كُلُوا مِنْ طَيِّبَتِ مَا رَزَقْنَكُمْ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اُن پاکیزہ چیزوں کو کھایا کرو جو ۳۲۰ بَاب ٢ : التَّسْمِيَةُ عَلَى الطَّعَامِ ہم نے تم کو دیں کھانا شروع کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا ۳۲۴