صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page xviii of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page xviii

صحیح البخاری جلد ۱۳ xii فهرست باب ٤٣ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ان کے لئے جائز نہیں کہ وہ ۲۷۳ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ اس کو چھپا رکھیں جو اللہ نے اُن کے رحموں میں پیدا کیا باب ٤٤ : ويحول : وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدْهِنَ۔ ان کے خاوند زیادہ حقدار ہیں کہ وہ ان عورتوں ۲۷۴ کو واپس لے آئیں۔ بَاب ٤٥ : مُرَاجَعَةُ الْحَائِضِ حائضہ کو واپس لانا ۲۷۷ بَاب ٤٦ : تُحِدُّ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ۔۔۔ جس عورت کا خاوند اُس کو چھوڑ کر فوت ہو جائے ۲۷۷ بَاب ٤٧ : الْكُحْلُ لِلْحَادَّةِ وہ چار مہینے اور دس دن تک سوگ کرے ۔ سوگ والی عورت کو سرمہ لگانا ۲۸۰ باب ٤٨ : الْقُسْطُ لِلْحَادَّةِ عِنْدَ الظُّهْرِ سوگ والی عورت کا حیض سے پاک ہونے کے ۲۸۲ وقت محمود استعمال کرنا باب ٤٩ : تَلْبَسُ الْحَادَّةُ ثِيَابَ الْعَصْبِ۔ سوگ والی یمن کی رنگین چادریں پہن لے بَاب ٥٠ : وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا ۔ اور تم میں سے جن (لوگوں) کی روح قبض کر لی جاتی ہے اور وہ (اپنے پیچھے) بیویاں چھوڑ ۲۸۲ ۲۸۴ جاتے ہیں۔ باب ٥١: مَهْرُ الْبَغِيِّ وَالنِّكَاحُ الْفَاسِدُ رنڈی کا مہر اور نکاح فاسد ۔ ۲۸۷ باب ٥٢ : الْمَهْرُ لِلْمَدْخُولِ عَلَيْهَا ۔ جس عورت سے مباشرت کی جائے، اس کو مہر ۲۸۸ دینا باب ٥٣ : الْمُتْعَةُ لِلَّتِي لَمْ يُفْرَضْ لَهَا۔ اس عورت کو فائدہ دینا جس کا مہر نہ ٹھہرایا گیا ہو ۔ ۲۸۹ ٦٩ - كِتَابُ النَّفَقَاتِ باب ۱ : فَضْلُ النَّفَقَةِ عَلَى الْأَهْلِ بیوی بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت ۔ باب ۲ : وُجُوْبُ النَّفَقَةِ عَلَى الْأَهْلِ وَالْعِيَالِ بیوی بچوں پر خرچ کرنا ضروری ہے ۲۹۲ ۲۹۵ بَاب : حَيْسُ الرَّجُلِ قُوْتَ سَنَةٍ عَلَى أَهْلِهِ آدمی کا اپنے بیوی بچوں کے لئے ایک سال کا ۲۹۷ خرچ رکھ لینا بَاب : نَفَقَةُ الْمَرْأَةِ إِذَا غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا ۔ عورت کا خرچ کرنا جبکہ اس سے خاوند غائب ہو ۳۰۳