صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 144
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۱۴۴ ۶۷ - كتاب النكاح عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے کہا: عمرو بن دینار) کہتے تھے کہ عطاء (بن كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ۔أطرافه ٥٢٠٧ ٥٢٠٩ ابی رباح) نے مجھے خبر دی۔انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ فرماتے تھے: ہم عزل کیا کرتے تھے اور اُس وقت قرآن بھی نازل ہوتا تھا۔٥٢٠٩: وَعَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ۵۲۰۹: اور عمرو بن دینار) سے مروی ہے انہوں جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ نے عطاء سے، عطاء نے حضرت جابر سے یہی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ روایت کی اُنہوں نے فرمایا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عزل کیا کرتے تھے جبکہ قرآن بھی بن نازل ہو رہا تھا۔أطرافه: ٥٢٠٧، ٥٢٠٨ - ٥٢١٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ :۵۲۱۰ عبد الله بن محمد بن اسماء نے ہم سے بیان أَسْمَاءَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِكِ کیا کہ جویریہ (بن اسماء) نے ہمیں بتایا۔انہوں بْنِ أَنَسٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ نے مالک بن انس سے، مالک نے زہری سے، مُخَيْرِيزٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ زہری نے (عبد اللہ ) بن محیریز سے، اُنہوں نے أَصَبْنَا سَبْيًا فَكُنَّا نَعْزِلُ فَسَأَلْنَا حضرت ابوسعید خدری سے روایت کی۔اُنہوں رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: ہم نے لڑائی میں عورتیں قید کیں اور ہم فَقَالَ أَوَإِنَّكُمْ لَتَفْعَلُونَ؟ قَالَهَا ثَلَاثًا عزل کیا کرتے تھے۔ہم نے رسول اللہ صلی اللہ مَا مِنْ نَسَمَةٍ كَائِنَةٍ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ عِلیہ وسلم سے پوچھا۔آپ نے فرمایا: کیا تم ایسا کرتے ہو ؟ آپ نے تین بار فرمایا: کوئی بھی جان إِلَّا هِيَ كَائِنَةٌ۔أطرافه: ٢٢٢٩، ٢٥٤٢، ایسی نہیں جو قیامت کے دن تک ہونے والی ہے مگر وہ ضرور ہی ہو کر رہے گی۔٤١٣٨ 077+7 -٧٤٠٩ شریح العزل: عزل کرنا احادیث الباب میں عزل یعنی ضبط تولید یا برتھ کنٹرول کا ذکر ہے یہ جنگوں کے موقع کی روایات ہیں جہاں لونڈیاں جنگی قوانین کے مطابق ملکیت میں آتی تھیں۔ان سے