صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page xv of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page xv

صحیح البخاری جلد ۱۳ ix فهرست باب ۱۲۳ : وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ اور اپنی زینتیں ظاہر نہ کیا کریں مگر اپنے ۱۷۹ خاوندوں کے لئے ۱۸۰ بَاب ١٢٤ : وَالَّذِينَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلْمَ مِنْكُمْ ۔ اور وہ جو تم میں سے ابھی بالغ نہیں ہوئے۔ بَاب ١٢٥ : قَولُ الرَّجُلِ لِصَاحِبِهِ هَلْ أَعْرَسْتُمُ آدمی کا اپنے ساتھی سے کہنا: کیا آج رات تم ۱۸۱ اللَّيْلَةَ اپنی بیوی کے پاس گئے ٦٨ - كِتَابُ الطَّلَاقِ بَاب : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ الله تعالیٰ کا فرمانا: اے نبی ! جب تم عورتوں کو ۱۸۴ النِّسَاءَ فَطَلِقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ ۔ طلاق دو تو اُن کو اُن کی عدت پر طلاق دو ۔ بَاب : إِذَا طَلِّقَتِ الْحَائِضُ تَعْتَدُّ بِذَلِكَ الطَّلَاقِ ۔۔۔ اگر حائضہ کو طلاق دی جائے تو کیا اس طلاق کو ۱۸۷ شمار کیا جائے اب : مَنْ طَلَّقَ وَهَلْ يُوَاجِهُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ جس نے طلاق دی اور کیا آدمی طلاق دے کر ۱۸۸ بالطلاق۔۔ اپنی بیوی کے آمنے سامنے ہو۔ بَاب : مَنْ جَوْزَ طَلَاقَ الثَّلَاثِ ۔ جس نے تین طلاق کو جائز قرار دیا بابه : مَنْ خَيْرَ أَزْوَاجَهُ جس نے اپنی عورتوں کو اختیار دیا ۱۹۳ ۲۰۱ بَاب ٦ : إِذَا قَالَ فَارَقْتُكِ أَوْ سَرَّحْتُكِ جب کوئی یہ کہے کہ میں تجھ سے الگ ہو گیا یا ۲۰۲ میں نے تجھے چھوڑ دیا ۔ بَاب : مَنْ قَالَ لِامْرَأَتِهِ أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ جس نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے۔ ۲۰۳ باب : لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللهُ لَكَ ۔ بَاب ۹ : لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ ۔ تم کیوں وہ حرام قرار دیتے ہو جو اللہ نے ۲۰۵ تمہارے لئے حلال کیا ہے ؟ نکاح سے پہلے طلاق نہیں ہو سکتی ۲۰۹ باب ۱۰ : إِذَا قَالَ لِامْرَأَتِهِ وَهُوَ مُكْرَةٌ هَذِهِ أُخْتِي اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے کہ یہ میری بہن ہے ۲۱۰ فَلَا شَيْءٍ عَلَيْهِ اور وہ مجبور ہو تو اس سے کچھ نقصان نہیں باب ۱۱: الطَّلَاقُ فِي الْإِخْلَاقِ وَالْكُرْهِ تالوں میں بند کر کے اور جبراطلاق دلوانا باب ۱۲ : الْخُلْعُ وَكَيْفَ الطَّلَاقُ فِيْهِ خلع اور اس میں طلاق کیونکر ہو ۲۱۱ ۲۱۹