صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page xiv of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page xiv

صحیح البخاری جلد ۱۳ باب ۱۰۸ : غَيْرَةُ النِّسَاءِ وَوَجْدُهُنَّ ۔ viii فهرست عورتوں کی غیرت اور اُن کا غصہ ۱۶۲ باب ۱۰۹ : ذَبُّ الرَّجُلِ عَنِ ابْنَتِهِ فِي الْغَيْرَةِ آدمی کا بوجہ غیرت اور انصاف اپنی بیٹی کی ۱۶۴ وَالْإِنْصَافِ ۔ مدافعت کرنا باب ۱۱۰: يَقِلُّ الرِّجَالُ وَيَكْثُرُ النِّسَاءُ مرد کم ہو جائیں گے اور عورتیں بہت ہو جائیں گی ۔ ۱۶۵ بَاب ۱۱۱ : لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةِ إِلَّا ذُو مَحْرَم ۔۔۔۔۔ محرم کے سوا کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہا ۱۶۷ نہ رہے باب ۱۱۲ : مَا يَجُوزُ أَنْ يَخْلُوَ الرَّجُلُ بِالْمَرْأَةِ لوگوں کے پاس ہوتے ہوئے مرد کا عورت ۱۶۸ عِنْدَ النَّاسِ ۔ سے الگ ہو کر بات کرنا جائز ہے۔ بَاب ۱۱۳: مَا يُنْهَى مِنْ دُخُولِ الْمُتَشَهِينَ کسی عورت کے پاس ایسے مردوں کا آنا ممنوع ۱۶۹ بِالنِّسَاءِ عَلَى الْمَرْأَةِ ہے جو عورتوں کی طرح بنتے ہوں باب ١١٤ : نَظَرُ الْمَرْأَةِ إِلَى الْحَبَشِ وَنَحْوِهِمْ عورت کا حبشیوں کو نیز اُن جیسے آدمیوں کو ۱۷۰ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ دیکھنا جہاں کسی قسم کا کھٹکا نہ ہو ۔ ۔ ۱۷۰ عورتوں کا اپنے کام کاج کے لئے باہر نکلنا باب ١١٥ : خُرُوجُ النِّسَاءِ لِحَوَائِجِهِنَّ ۔ بَاب ١١٦ : اسْتِنْذَانُ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا فِي الْخُرُوجِ عورت کا اپنے خاوند سے مسجد وغیرہ جانے کے ۱۷۱ إِلَى الْمَسْجِدِ وَغَيْرِهِ ۔ لئے اجازت مانگنا باب ۱۱۷ : مَا يَحِلُّ مِنَ الدُّخُولِ وَالنَّظَرِ إِلَى رضاعت کی وجہ سے عورتوں کے پاس جانا اور ۱۷۱ النِّسَاءِ فِي الرَّضَاعِ اُن کو دیکھنا جائز ہوتا ہے۔ باب ۱۱۸: لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَتَنْعَتَهَا ایک عورت دوسری عورت سے لپٹ کر نہ ۱۷۲ لِزَوْجِهَا ۔ سوئے اور نہ اپنے خاوند سے اس کا حلیہ بیان کرے باب ۱۱۹ : قَوْلُ الرَّجُلِ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى آدمی کا یہ کہنا: میں آج رات اپنی تمام عورتوں ۱۷۳ نِسَائِي۔۔ سے ہو آؤں گا۔ باب ۱۲۰: لَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا۔ کوئی اپنے گھر والوں کے پاس رات کو نہ آئے ۔۔۔ ۱۷۴ بَاب ۱۲۱ : طَلَبُ الْوَلَدِ ۔ اولاد حاصل کرنا ۔ ۱۷۵ باب ۱۲۲ : تَسْتَحِدُّ الْمُغِيبَةُ وَتَمْتَشِطُ الشَّعِثَةُ ۔۔ جس کا خاوند غیر حاضر رہا ہو وہ اپنی صفائی کرے ۱۷۸ اور جس کے بال پر اگندہ ہوں کنگھی کرے