صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 101
صحیح البخاری جلد ۱۳ فِيهِ بَرَكَةٌ۔ ۱۰۱ ۶۷ - كتاب النكاح حادثہ پیش نہیں آیا مگر اللہ نے آپ کے لئے اس سے نکلنے کی کوئی نہ کوئی صورت ضرور پیدا کر دی اور مسلمانوں کے لئے اس میں برکت ڈال دی۔ أطرافه: ٣٣٤، ٣٣٦، ۳۶۷۲، ۳۷۷۳، ٤٥٨۳، ٤٦٠٧ ، ٤٦٠٨، ٥٢٥٠، ٥٨٨٢، -٦٨٤٤، ٦٨٤٥ بَاب ٦٦ : مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ مرد جب اپنی بیوی سے ہم بستر ہو تو کیا کہے ٥١٦٥ : حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ ۵۱۶۵ : سعد بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ شيبان (بن عبد الرحمن) نے ہمیں بتایا۔ انہوں بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبِ عَنِ ابْنِ نے منصور (بن معتمر) سے، منصور نے سالم بن عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الى بعد سے بعد سے، سالم نے ، سالم نے کریب سے، کریب نے وَسَلَّمَ أَمَا لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ يَقُولُ حِينَ حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہوئے کہا: يَأْتِي أَهْلَهُ بِاسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنِي نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر ان میں سے کوئی الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا جب وہ اپنی بیوی سے مباشرت کرنے لگے کہے: اللہ کے نام سے ۔ اے اللہ ! مجھ سے شیطان کو ثُمَّ قُدِرَ بَيْنَهُمَا فِي ذَلِكَ أَوْ قُضِيَ وَلَدٌ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا۔ دور رکھیو اور شیطان کو جو تم نے ہمیں د ہمیں دیا ہے اس سے دور رکھیو، تو پھر اس دعا کی وجہ سے ان دونوں سے سے ایسا بچہ مقدر ہو گا یا ( فرمایا: ) ایسا بچہ پید ایسا بچہ پیدا ہونے کے لئے فیصلہ کیا جائے گا کہ اس کو شیطان کبھی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ أطرافه: ۱٤۱ ، ۳۲۷۱ ، ۳۲۸۳، ٦٣٨٨، ٧٣٩٦۔