صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page xi of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page xi

صحیح البخاری جلد ۱۳ V فهرست باب ٦٣ : النِّسْوَةُ اللَّاتِي يَهْدِينَ الْمَرْأَةَ إِلَى وہ عورتیں جو بیوی کو اس کے خاوند کے پاس ۹۷ زَوْجِهَا وَدُعَاتُهُنَّ بِالْبَرَكَةِ۔۔ بَاب ٦٤ : الْهَدِيَّةِ لِلْعَرُوسِ ۔ رخصتانہ کے وقت لے جائیں اور اُن کا برکت کی دعا دینا۔ دلہن کو ہدیہ دینا بَاب ٦٥ : اسْتِعَارَةُ القِيَابِ لِلْعَرُوسِ وَغَيْرِهَا ۔ دلہن کے لئے کپڑے وغیرہ عاری لیتا ۔ باب ٦٦ : مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ مرد جب اپنی بیوی کے پاس جائے تو کیا کہے ۔ ۹۸ ۱۰۰ ۱۰۱ بَاب ٦٧ : الْوَلِيمَةُ حَقٌّ بَاب ٦٨ : الْوَلِيمَةُ وَلَوْ بِشَاةٍ ولیمہ کرنا ضروری ہے ۔ ولیمہ کرنا گو ایک بکری سہی ۔ ۱۰۲ ۱۰۳ بَاب ٦٩ : مَنْ أَوْلَمَ عَلَى بَعْضٍ نِسَائِهِ أَكْثَرَ مِنْ جو اپنی بیویوں میں سے کسی کے ولیمہ میں دوسریوں ۱۰۵ بَعْضٍ کے ولیمہ کی نسبت زیادہ کھانا تیار کرائے ۔ باب ۷۰ : مَنْ أَوْلَمَ بِأَقَلَّ مِنْ شَاةٍ جس نے بکری سے کم پر ولیمہ کیا بَاب ۷۱ : حَقُّ إِجَابَةِ الْوَلِيمَةِ وَالدَّعْوَةِ ١٠٦ ولیمہ کی دعوت اور ہر دعوت کو قبول کرنا ۱۰۶ ضروری ہے۔ بَاب ۷۲ : مَنْ تَرَكَ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللهَ وَرَسُولَهُ ۔۔۔ جس نے دعوت کو قبول نہ کیا تو اس نے اللہ اور ۱۰۸ بَاب ۷۳: مَنْ أَجَابَ إِلَى كُرَاعٍ۔ اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ جس نے بکری کے پائے کی دعوت کو بھی قبول ۱۰۹ کیا۔ بَاب ٧٤ : إِجَابَةُ الدَّاعِي فِي الْعُرْسِ وَغَيْرِهِ۔ شادی وغیرہ میں دعوت کرنے والے کی ۱۰۹ دعوت قبول کرنا ۔ بَاب ٧٥ : ذَهَابُ النِّسَاءِ وَالصَّبْيَانِ إِلَى الْعُرْسِ ۔۔۔ عورتوں اور بچوں کا شادی میں جانا ۱۱۰ بَاب ٧٦ : هَلْ يَرْجِعُ إِذَا رَأَى مُنْكَرًا فِي الدَّعْوَةِ ۔۔ کیا وہ لوٹ جائے جب دعوت میں کوئی نا پسندیدہ ۱۱۰ بات دیکھے باب ۷۷ : قِيَامُ الْمَرْأَةِ عَلَى الرِّجَالِ فِي الْعُرْسِ شادی میں خود عورت کا مردوں کی خاطر تواضع ۱۱۲ وَخِدْمَتِهِمْ بِالنَّفْسِ ۔ کرنا اور ان کی خدمت کرنا باب ۷۸ : النَّقِيعُ وَالشَّرَابُ الَّذِي لَا يُسْكِرُ فِي شادی میں کھجور کا شربت یا کوئی اور شربت جو ۱۱۲ الْعُرْسِ نشہ آور نہ ہو ( پلانا ) ۔