صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page x
صحیح البخاری جلد ۱۳ iv فهرست بَاب ٤٥: لَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّی اپنے بھائی کے پیغام پر اس وقت تک پیغام نہ ۸۲ يَنْكِحَ أَوْ يَدَعَ۔۔ باب ٤٦ : تَفْسِيرُ تَرْكِ الْخِطْبَةِ ۔ بَاب ٤٧ : الْخُطْبَةُ۔ بھیجو کہ وہ نکاح کرے یا چھوڑ دے ۔ پیغام نکاح چھوڑنے کی تشریح۔ خطبہ نکاح ۔ سلام ۸۴ باب ٤٨ : ضَرْبُ الدُّقِّ فِي النِّكَاحِ وَالْوَلِيمَةِ ۔ نکاح اور ولیمہ کے وقت ڈھولکی وغیرہ بجانا باب ٤٩ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَأَتُوا النِّسَاءَ صَدُ قُتِهِنَّ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: تم عورتوں کو اُن کے جو مہر ۸۵ نِحْلَةً۔ ہیں خوشی سے دو باب ٥٠ : التَّزْوِيجُ عَلَى الْقُرْآنِ وَبِغَيْرِ صَدَاقٍ ۔ قرآن پڑھانے کے عوض میں اور بغیر مہر دینے ۸۶ کے نکاح کرنا۔ بَاب ٥١ : الْمَهْرُ بِالْعُرُوضِ وَخَاتَمُ مِنْ حَدِيدٍ ۔ سامان اور لوہے کی انگوٹھی مہر میں دینا ۔ باب ٥٢ : الشُّرُوطُ فِي النِّكَاحِ۔ نکاح میں شرطیں لگانا۔ باب ٥٣ : الشُّرُوطُ الَّتِي لَا تَحِلُّ فِي النِّكَاحِ ۔ وہ شرطیں جو نکاح میں جائز نہیں ، بَاب ٤ ٥ : الصُّفْرَةُ لِلْمُتَزَوجِ ۔ شادی کرنے والے کو زردی لگانا ۔ باب ٥٥ : بَاب ٥٦ : كَيْفَ يُدْعَى لِلْمُتَزَوْجِ ۔ ولہا کے لئے کیسے دعا کی جائے۔ بَاب ٥٧ : الدُّعَاءُ لِلنِّسْوَةِ اللَّاتِي يَهْدِينَ الْعَرُوسَ اُن عورتوں کو دعا دینا جو دلہن کو گھر لے کر ۸۸ ۸۸ ۸۹ ۸۹ ۹۰ ۹۱ ۹۱ وَلِلْعَرُوسِ۔ باب ٥٨ : مَنْ أَحَبَّ الْبِنَاءَ قَبْلَ الْغَزْ ۔ آئیں، نیز دلہن کو دعا دینا ۔ جس نے جنگ کرنے سے پہلے دلہن کو گھر میں ۹۲ بَاب ٥٩ : مَنْ بَنَى بِامْرَأَةٍ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ۔۔۔ جو کسی عورت جو کسی عورت سے شادی کرے جبکہ وہ نو برس ۹۲ بَاب ٦٠ : الْبِنَاءُ فِي السَّفَرِ ۔ کی ہو سفر میں رخصتانہ کی رسم ادا کرنا ۔ ۹۵ بَاب ٦١ : الْبِنَاءُ بِالنَّهَارِ بِغَيْرِ مَرْكَبِ وَلَا نِيرَانٍ ۔ دن کو رخصتانہ کیا جانا بغیر سواری کے اور بغیر ۹۶ لانا پسند کیا۔ آگ روشن کرنے کے۔ باب ٦٢ : الْأَنْمَاطُ وَنَحْوُهَا لِلنِّسَاءِ ۔ عورتوں کے لئے سوز نیاں بچھانا۔ ۹۷