صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 77
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۷۷ ۶۵ - كتاب التفسير / الفتح ٤٨ - سُورَةُ الْفَتْحِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ بُورًا (الفتح: (۱۳) اور مجاہد نے کہا: بورا کے معنی ہیں ہلاک ہونے هَالِكِينَ۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ سِيمَاهُمْ فِي والے۔ اور مجاہد نے (یہ بھی) کہا: سِيمَاهُمْ فِي وجوههم (الفتح: ٣٠) السَّحْنَةُ۔ وَقَالَ وُجُوهِهِمْ سے مراد چہرے کی تروتازگی اور مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ التَّوَاضُعُ شَطْعَهُ خوشنمائی ہے۔ ہے۔ اور منصور نے مجاہد سے نقل کیا: (سیما سے) مراد تواضع یعنی انکساری ہے۔ شطه (الفتح: ٣٠) فِرَاحَهُ۔ فَاسْتَغْلَظَ (الفتح: ٣٠) کے معنی ہیں اس کی کونپل۔ فَاسْتَغْلَظَ کے معنی غَلُظَ سُوقِهِ (الفتح: ٣٠) السَّاقُ (اس کا تنا موٹا ہو گیا۔ ساق وہ تنا ہے جو درخت حَامِلَةُ الشَّجَرَةِ وَيُقَالُ دَائِرَةُ السَّوءِ کو اُٹھائے رکھتا ہے۔ کہا جاتا ہے: دائرة السوء (الفتح: ٧) كَقَوْلِكَ رَجُلُ السَّوْءِ ، دَائِرَةُ انہی معنوں میں ہے ، جیسے تم کہتے ہو رجُل السوء السَّوءِ الْعَذَابُ يُعَزِّرُوهُ يَنْصُرُوهُ دَائِرَةُ السَّوْءِ سے مراد عذاب ہے۔ يُعَزِّرُوہ کے شطة (الفتح : ٣٠) شَطْءُ السُّنْبُلِ معنی ہیں اس کی مدد کریں۔ شفعہ بالی کا سرا۔ تُنْبِتُ الْحَبَّةُ عَشْرًا أَوْ ثَمَانِيَا وَسَبْعًا ایک دانہ دس یا آٹھ یا سات بالیاں اگاتا ہے اور وہ فَيَقْوَى بَعْضُهُ بِبَعْضٍ فَذَاكَ قَوْلُهُ ایک دوسرے سے طاقت پکڑتے ہیں۔ یہی مراد تَعَالَى فَأَزَرَةُ (الفتح: ٣٠) قَوَّاهُ وَلَوْ ہے جو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: فازرہ یعنی اس کو مضبوط کیا۔ اگر ایک ہی بالی ہوتی تو ڈالی پر کھڑی نہ رہتی اور كَانَتْ وَاحِدَةً لَّمْ تَقُمْ عَلَى سَاقٍ یہ مثال ہے جو اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان وَهُوَ مَثَلٌ ضَرَبَهُ اللَّهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ کی ہے۔ کیونکہ وہ اکیلے ہی میدان میں نکلے ، پھر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ خَرَجَ وَحْدَهُ ثُمَّ قَوَّاهُ اللہ تعالیٰ نے آپ کو آپ کے ساتھیوں سے مضبوط بِأَصْحَابِهِ كَمَا قَوَّى الْحَبَّةَ بِمَا يُنْبِتُ کیا جیسا کہ اس نے دانے کو ان (بالیوں) سے قوت مِنْهَا ۔ دی جو اس سے پیدا ہوتی ہیں۔ تشريح ۔ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَرَبَّهُمْ رُكَعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَ رِضْوَانًا سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَيةِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْهُ فَأَزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ الرُّرَاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّلِحَتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَ