صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 74
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۷۴ ۶۵ - كتاب التفسير / محمد بْنُ أَبِي مُزَرِّدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ معاویہ بن ابی مرد نے مجھے بتایا۔ معاویہ نے سعید عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ بن یسار سے ، سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَلَقَ الله عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْخَلْقَ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْهُ قَامَتِ الرَّحِمُ سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ نے ساری فَأَخَذَتْ بِحَقْوِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ لَهُ مَنْ خلوق کو پیدا کیا۔ جب وہ اس سے فارغ ہوار کھڑا ہو گیا اور اس نے رحمان کی کمر پکڑ لی۔ اللہ قَالَتْ هَذَا مَقَامُ الْعَائِذِ بِكَ مِنَ الْقَطِيعَةِ قَالَ أَلَا تَرْضَيْنَ أَنْ أَصِلَ نے اس سے کہا: کیا ہے؟ رحم بولا: یہ کھڑا ہونا اس مَنْ وَصَلَكِ وَأَقْطَعَ مَنْ قَطَعَكِ قَالَتْ کا ہے جو قطع رحمی سے سے تیری پناہ مانگ رہا ہے۔ رحم اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کیا تو اس پر خوش نہ ہو گا کہ بَلَى يَا رَبِّ قَالَ فَذَاكِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ جس نے تجھ سے پیوند رکھا میں اس کے ساتھ پیوند اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ فَهَلْ عَسَيْتُمْ اِن رکھوں اور جس نے تجھ سے تعلق توڑا میں اس سے تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَتُقَطِعُوا تعلق توڑوں۔ رحم نے کہا: میرے رب! کیوں ارْحَامَكُمْ ۔ (محمد: ۲۳) نہیں، ضرور میں خوش ہوں گا۔ رحمن نے فرمایا: پھر ایسا ہی ہو گا۔ حضرت ابوہریرہ کہتے تھے : اگر تم چاہو تو یہ آیت) پڑھو: کہیں ایسا نہ ہو کہ اگر تم حکومت کو اپنے ہاتھ میں لو تو زمین میں فساد کرو، اپنے رشتوں کو کاٹ ڈالو۔ أطرافه: ٤٨٣١ ، ٤٨٣٢، ٥٩٨٧، ٧٥٠٢۔ ٤٨٣١ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۴۸۳۱: ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنِي حاتم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معاویہ سے روایت عَمِّي أَبُو الْحُبَابِ سَعِيدُ بْنُ يَسَارِ کی (معاویہ نے) کہا: مجھے میرے چچا ابوالحباب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِهَذَا ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ سعید بن یسار نے بتایا۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقْرَءُوا إِنْ سے روایت کی۔ اس میں یوں ہے : پھر رسول اللہ شِئْتُمْ فَهَلْ عَسَيْتُمُ ۔ (محمد : ۲۳) صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم چاہو تو ( یہ آیت) پڑھ لو : فَهَلْ عَسَيْتُمْ ۔ (یعنی کہیں ایسا نہ ہو کہ ) أطرافه: ٤٨٣٠ ، ٤٨٣٢، ٥٩٨٧، ٧٥٠٢۔