صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 49 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 49

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۹ ۶۵ - کتاب التفسير / حم الدخان وَالرُّومُ وَالْقَمَرُ وَالْبَطْشَةُ وَاللَّزَامُ۔ سے، مسروق نے حضرت عبداللہ بن مسعود) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: پانچ علامتیں گزر چکی ہیں، دُخان (دھواں)، روم، شق القمر، ایک سخت گرفت اور چمٹ جانے والا عذاب۔ أطرافه: ۱۰۰۷ ، ۱۰۲۰ ، ٤٦٩٣ ، ٤٧٦٧، ٤٧٧٤ ، ۴۸۰۹، ۱۸۲۱ ، ٤۸۲۲ ، ٤٨٢٣، ٤٨٢٤، ٤٨٢٥ - بَاب ٢ : يَغْشَى النَّاسَ هَذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ (الدخان: ۱۲) جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا، یہ بہت ہی درد ناک عذاب ہو گا ٤٨٢١ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو ۴۸۲۱: يحي (بن موسیٰ بلخی) نے ہم سے بیان کیا مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ کہ ابو معاویہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش مَّسْرُوقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ إِنَّمَا كَانَ سے، اعمش نے مسلم سے، مسلم نے مسروق سے هَذَا لِأَنَّ قُرَيْشًا لَمَّا اسْتَعْصَوْا عَلَى روایت کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے کہا: حضرت منا الله علوم عبد اللہ بن مسعود) کہتے تھے: یہ اس لئے ہوا تھا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا عَلَيْهِمْ کہ قریش جب بی ملی ہم کے مقابل آڑ گئے تو آپ بِسِنِينَ كَسِنِي يُوسُفَ فَأَصَابَهُمْ قَحْط نے ان پر سات سال قحط کی دعا کی جو حضرت یوسف وَجَهْدٌ حَتَّى أَكَلُوا الْعِظَامَ فَجَعَلَ الرَّجُلُ کے سالوں کی طرح ہوں۔ چنانچہ ان کو قحط اور يَنْظُرُ إِلَى السَّمَاءِ فَيَرَى مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا سخت مصیبت پہنچی۔ یہاں تک کہ انہوں نے ہڈیاں كَهَيْئَةِ الدُّخَانِ مِنَ الْجَهْدِ فَأَنْزَلَ کھائیں اور آدمی فضا میں دیکھتا تو اپنے اور اس کے اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فَارْتَقِبُ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ در میان مارے بھوک کی تکلیف کے دھواں سا بِدُخَانٍ مُّبِيْنٍ يَغْشَى النَّاسَ هَذَا دیکھتا۔ چنانچہ اللہ تعالی نے یہ آیت نازل کی تھی: پس تو اُس دن کا انتظار کر جس دن آسمان پر ایک کھلا عَذَابٌ أَلِيمٌ (الدخان: ۱۱، ۱۲) قَالَ کھلا دھواں ظاہر ہوگا، جو سب لوگوں پر چھا جائے فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ گا، یہ درد ناک عذاب ہو گا۔ (حضرت عبد اللہ بن وَسَلَّمَ فَقِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللهِ اسْتَسْقِ مسعود) کہتے تھے: رسول اللہ صلی الم کے پاس کوئی صا سة علی اللَّهَ لِمُضَرَ فَإِنَّهَا قَدْ هَلَكَتْ قَالَ لِمُضَرَ آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! مصر کے لیے اللہ سے