صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 48 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 48

صحیح البخاری جلد ۱۲ لدي ۶۵ - کتاب التفسير / حم الدخان ٤٤ سُورَةُ حَمَ الدُّخان وَقَالَ مُجَاهِدٌ رَهُوًا (الدخان: ٢٥) اور مجاہد نے کہا: دھوا کے معنی ہیں خشک راستہ۔ طَرِيقًا يَابِسًا وَيُقَالُ رَهْوًا سَاكِنَا ۔ عَلَی اور کہا جاتا ہے: دھوا کے معنی ہیں ساکن۔ علی عِلْمٍ عَلَى الْعَلَمِينَ (الدخان: ۳۳) عَلَى عِلْمٍ عَلَى الْعَلَمِينَ میں عَلَى الْعَلَمِینَ کے معنی ہیں مَنْ بَيْنَ ظَهْرَيْهِ فَاعْتِلُوهُ (الدخان: ٤٨) ان لوگوں پر جن کے درمیان وہ تھے۔ فَاعْتِلُوهُ : ادْفَعُوهُ وَ زَوَّجْنَهُمْ بِحُورٍ عِيْنٍ اس کو دھکیل دو۔ وَ زَوَّجُنُهُم بِحُورٍ عَيْنٍ یعنی (الدخان: ٥٥) أَنْكَحْنَاهُمْ حُورًا عِينًا تم۔ يَحَارُ فِيهَا الطَّرْفُ۔ وَيُقَالُ أَنْ تَرْجُمُونِ ہم نے ان کا نکاح ایسی عورتوں سے کیا جو سفید رنگ بڑی آنکھوں والی، جن کو دیکھ کر آنکھ حیران رہ جائے۔ اور کہا جاتا ہے: أَنْ تَرْجُمُون کہ مجھے (الدخان: ۲۱) الْقَتْلُ ۔ وَرَهُوا (الدخان: ٢٥) قتل کر دو۔ اور ا اور رھوا کے معنی ہیں ساکن۔ اور سَاكِنَا۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ كَالْمُهْلِ حضرت ابن عباس نے کہا: كَالْمُهْلِ کے معنی ہیں الدخان: ٤٦) أَسْوَدُ كَمُهْلِ الزَّيْتِ۔ کالا، جیسے تیل کی تلچھٹ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ تُبع (الدخان: ۳۸) اور حضرت ابن عباس کے سوا اوروں نے کہا: مُلُوكُ الْيَمَنِ كُلُّ وَاحِدٍ مِّنْهُمْ يُسَمَّى تُبَّع یمن کے بادشاہ تھے۔ ان میں سے ہر ایک تُبَّعًا لِأَنَّهُ يَتَبَعُ صَاحِبَهُ وَالظُّلُّ يُسَمَّى كو تُبَّع کہا جاتا تھا کیونکہ وہ ایک دوسرے کے بعد تُبَّعًا لِأَنَّهُ يَتْبَعُ الشَّمْسَ۔ بادشاہ ہوتا۔ اور سایہ کو بھی تبع کہتے ہیں کیونکہ سورج کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ بَاب ۱ : فَارْتَقِبُ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُ خَانٍ مُّبِينٍ (الدخان: ۱۱) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ) پس تو اُس دن کا انتظار کر جس دن آسمان پر ایک کھلا کھلا دھواں ظاہر ہو گا فَارْتَقِبُ (الدخان: ۱۱) فَانْتَظِرْ۔ قتادہ نے کہا: فَارْتَقِبُ کے معنی ہیں انتظار کر ۔ ٤٨٢٠ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ۴۸۲۰: عبد ان نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَّسْرُوقِ ابو حمزه محمد بن میمون) سے ، ابوحمزہ نے اعمش سے، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَضَى خَمْسَ الدُّخَانُ اعمش نے مسلم (بن صبیح) سے، مسلم نے مسروق