صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 47
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۵ - کتاب التفسير / حم الزخرف فرمایا کہ لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے عباد اور بندوں کو اللہ تعالیٰ کا جزو بنایا ہے یہ بڑا کفر ہے اور کھلا کفر ہے وَجَعَلُوا لَهُ مِنْ عِبَادِهِ جُزْءًا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَكَفُورٌ مُّبِينٌ (الزخرف: ۱۶) ہاں کل نورانی بندے اس کے نور سے ہوتے ہیں کیا معنے؟ اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں مگر یہ لفظ قرآن کریم میں نہیں۔“ حقائق الفرقان جلد ۳ صفحه ۵۵۲،۵۵۱)