صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 630
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۳۰ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن باب ٣٥ : الْبُكَاءُ عِنْدَ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ قرآن پڑھتے وقت رونا ٥٠٥٥ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا ۵۰۵۵: صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ كيا۔ يحي (بن سعید قطان) نے ہمیں خبر دی۔ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ انہوں نے سفیان ثوری) قَالَ يَحْيَى بَعْضُ الْحَدِيْثِ سے، سفیان نے سلیمان سے، سلیمان نے ابرا ابراہیم (شخصی) ہے۔ ابراہیم نے عبیدہ ( سلمانی) سے ، عبیدہ نے حضرت عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ لِي النَّبِيُّ عبد اللہ بن مسعود) سے روایت کی۔ یحی (قطان) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ حَدَّثَنَا نے کہا: اس حدیث کا کچھ (حصہ) عمرو بن مرہ مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنِ سے مروی ہے۔ (حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيْدَةَ کہا: مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ نیز مسدد عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ الْأَعْمَسُ وَبَعْضَ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے بچی (بن سعید قطان) سے ، بچی نے سفیان (ثوری) سے ، سفیان الْحَدِيْثِ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ نے اعمش سے، اعمش نے ابراہیم (نخعی) سے، إِبْرَاهِيمَ، وَعَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي الضُّحَى ابراہیم نے عبیدہ (سلمانی) سے، عبیدہ نے حضرت عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ عبد الله بن مسعود) سے روایت کی۔ اعمش نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ کہا اور اس حدیث کا کچھ حصہ عمرو بن مرہ نے قَالَ قُلْتُ اقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے ابراہیم سے روایت أُنْزِلَ قَالَ إِنِّي أَشْتَهِي أَنْ أَسْمَعَهُ کی۔ اور (سفیان ثوری) نے اپنے باپ (سعید بن مسروق) سے، ان کے باپ نے ابوالضحی ۔ مِنْ غَيْرِي قَالَ فَقَرَأْتُ النِّسَاءَ و ابو والضحى امی نے حضرت عبداللہ بن مسعود) الله سے ، سے حَتَّى إِذَا بَلَغْتُ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ا ہم نے كُلِّ أُمَّتِي بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى فَهُؤلاء فرمایا: مجھے قرآن پڑھ کر سناؤ کہتے تھے: میں نے شَهِيدًا (النساء : ٤٢) قَالَ لِي كُفَّ کہا: کیا میں آپ کو پڑھ کر سناؤں حالانکہ آپؐ پر