صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 628
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۲۸ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَقَالَ بَعْضُهُمْ فِي ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: بعض راویوں ثَلَاثٍ أَوْ فِي سَبْعٍ وَأَكْثَرُهُمْ عَلَى نے اس حدیث میں یوں نقل کیا: تین راتوں میں یا پانچ راتوں میں اور ان میں سے اکثر سات پر سَبْعٍ۔ متفق ہیں۔ أطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، ۱۱۵۳، ۱۹۷۴، ۱۹۷۵، ۱۹۷۹، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، -١٩٨٠، ٣٤١٨، ٣٤١، ٣٤٢٠، ٥٠٥٣، ٥١٩٩،٥٠٥٤، ٦١٣٤، ٦٢٧٧ ٥٠٥٣ : حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ ۵۰۵۳: سعد بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ ہمیں شیبان نے یحی بن ابی کثیر) سے روایت بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ کرتے ہوئے بتایا۔ بچی نے محمد بن عبد الرحمن عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ سے، انہوں نے ابو سلمہ (بن عبد الرحمن بن عوف) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كَمْ تَقْرَأُ ہے ، ابوسلمہ نے حضرت عبداللہ بن عمرو (بن عاص) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے الْقُرْآنَ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کتنے دنوں میں سارا قرآن پڑھتے ہو ؟ أطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲ ، ۱۱۵۳، ۱۹۷۴، ۱۹۷۵، ۱۹۷۹، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، -٥، ٥٠٥٤، ٥١٩٩، ٦١٣٤، ٦٢٧٧۰۰۲ ،۳۴۲۰ ،۳۴۱۹ ،۳۴۱۸ ،۱۹۸۰ ٥٠٥٤ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۵۰۵۴: اسحاق (بن منصور ) نے مجھ سے بیان عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ شَيْبَانَ عَنْ کیا کہ عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔ انہوں يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے شیبان سے، شیبان نے یحی بن ابی کثیر) مَوْلَى بَنِي زُهْرَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سے ، يحي نے محمد بن عبدالرحمن سے جو بنو زہرہ وَأَحْسِبُنِي قَالَ سَمِعْتُ أَنَا مِنْ کے غلام تھے، انہوں نے ابو سلمہ (بن عبدالرحمن) أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو سے روایت کی۔ بچی نے کہا: اور میں خیال کرتا قَالَ قَالَ لِي رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله ہوں کہ (شاید) انہوں نے کہا: میں نے یہ حدیث 1 عمدۃ القاری میں یہاں لفظ ”میں“ ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۲۰ صفحہ ۵۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔