صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 626 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 626

صحیح البخاری جلد ۱۲ ٦٢٦ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن بِالْبَيْتِ فَذَكَرَ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے بتایا۔ علقمہ حضرت ابو مسعودؓ (عقبہ بن عمرو) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ مَنْ قَرَأَ بِالْآيَتَيْنِ مِنْ سے روایت کرتے تھے۔ (عبد الرحمن نے کہا:) اور میں بھی حضرت ابو مسعود سے ملا ہوں جبکہ وہ آخِرِ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ۔ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا۔ أطرافه: ٤٠٠٨، ٥٠٠٨، ٥٠٠٩، ٥٠٤٠۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رات کو سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھیں وہ اس کے لئے کافی ہوں گی۔ ٥٠٥٢: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۵۰۵۲ موسیٰ (بن اسماعیل) نے ہم سے بیان أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُّغِيْرَةَ عَنْ مُجَاهِدٍ کیا کہ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مغیرہ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَنْكَحَنِي (بن مقسم) سے، مغیرہ نے مجاہد (بن جبیر) سے، أَبِي امْرَأَةٌ ذَاتَ حَسَبٍ فَكَان مجاہد نے حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میرے باپ نے ایک خاندانی يَتَعَاهَدُ كَنَّتَهُ فَيَسْأَلُهَا عَنْ بَعْلِهَا عورت سے میرا نکاح کر دیا اور وہ اپنی بہو کی ہمیشہ فَتَقُوْلُ نِعْمَ الرَّجُلُ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يَطَأْ خبر گیری کرتے رہتے تھے اور اس سے اس کے لَنَا فِرَاشًا وَلَمْ يُفَتِّش لَنَا كَنَفًا مُنْذُ خاوند کے متعلق پوچھتے تو وہ کہتی: (میرا خاوند بہت ) أَتَيْنَاهُ فَلَمَّا طَالَ ذَلِكَ عَلَيْهِ ذَكَرَ اچھا مرد ہے۔ ایسا مرد ہے جب سے ہم اس کے پاس آئے ہیں ہمارے بستر پر قدم نہیں رکھا۔ اور لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ہمارے پہلو کو کبھی نہیں ٹٹولا جب سے ہم اس الْقَنِي بِهِ فَلَقِيْتُهُ بَعْدُ فَقَالَ كَيْفَ کے پاس آئے ہیں۔ جب دیر تک یہی حال رہا تو تَصُوْمُ قُلْتُ أَصُوْمُ كُلَّ يَوْمٍ قَالَ حضرت عمرو نے نبی علی ایم سے ذکر کیا۔ آپ صد الله علوم نے فرمایا: مجھے اس سے ملاؤ۔ (حضرت عبداللہ کہتے وَكَيْفَ تَخْتِمُ قُلْتُ كُلَّ لَيْلَةٍ قَالَ تھے :) میں اس کے بعد آپ سے ملا۔ آپ نے صُمْ فِي كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةً وَاقْرَا فرمایا: تم کیسے روزے رکھتے ہو؟ میں نے کہا: میں الْقُرْآنَ فِي كُلِّ شَهْرٍ قَالَ قُلْتُ ہر روز روزہ رکھتا ہوں۔ آپ نے پوچھا: قرآن