صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 614
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۱۴ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن تُقْرِئُيْهَا وَإِنَّكَ أَقْرَأْتَنِي سُورَةَ آپ نے مجھے نہیں پڑھائی۔ حالانکہ آپ ہی نے الْفُرْقَانِ فَقَالَ يَا هِشَامُ اقْرَأْهَا مجھے سورۃ الفرقان پڑھائی تھی۔ آپؐ نے فرمایا: فَقَرَأَهَا الْقِرَاءَةَ الَّتِي سَمِعْتُهُ فَقَالَ ہشام اسے پڑھو۔ انہوں نے اس کو اسی قراءت رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے پڑھا جو میں نے ان سے سنی تھی۔ رسول اللہ هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ اقْرَأْ يَا عُمَرُ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ اسی طرح نازل کی فَقَرَأْتُهَا الَّتِي أَقْرَأَنِيْهَا فَقَالَ گئی۔ پھر فرمایا: عمر تم پڑھو۔ چنانچہ میں نے اس کو رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسی قراءت سے پڑھا جو آپ نے مجھے پڑھائی تھی۔ هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسی طرح صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْقُرْآنَ نازل کی گئی۔ پھر اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ فَاقْرَءُوْا مَا علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن سات طرزوں پر نازل تَيَسَّرَ مِنْهُ۔ أطرافه: ٢٤١٩ ، ٤٩٩٢، ٦٩٣٦، ٧٥٥٠۔ کیا گیا اس لیے جو اُن میں سے آسان ہو تم پڑھو۔ ٥٠٤٢ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ۵۰۴۲ بشر بن آدم نے ہم سے بیان کیا کہ علی أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ بن مسہر نے ہمیں خبر دی کہ ہشام نے ہمیں بتایا۔ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا انہوں نے اپنے باپ سے، انہوں نے حضرت قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ فرماتی تھیں: وَسَلَّمَ قَارِنًا يَقْرَأُ مِنَ اللَّيْلِ فِي في صلى اللہ علیہ وسلم نے رات کو مسجد میں کسی الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ اللهُ لَقَدْ قاری کو قرآن پڑھتے سنا۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا آيَةً أَسْقَطْتُهَا مِنْ اس پر رحم کرے اس نے تو مجھے فلاں فلاں آیت سُوْرَةِ كَذَا وَكَذَا۔ أطرافه: ٢٦٥٥، ٥٠٣٧، ٥٠٣٨، ٦٣٣٥- یاد دلادی جو میں نے فلاں فلاں سورۃ میں سے (بھول کر ) چھوڑ دی تھی۔ تشريح : مَنْ لَمْ يَرَ بَأْسًا أَنْ يَقُولَ سُوْرَةُ الْبَقَرَةِ وَسُوْرَةُ كَذَا وَكَذَا : ا: جو سورۃ البقرۃ اور فلاں فلاں سورۃ کہنے میں حرج نہ سمجھے۔ اس باب میں ان لوگوں کا رڈ کیا گیا ہے جو کہتے ہیں کہ