صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 613 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 613

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۱۳ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن ٥٠٤١: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۵۰۴۱ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا انہوں نے زہری سے بیان کیا۔عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ حَدِيْثِ الْمِسْوَرِ انہوں نے کہا: مجھے عروہ بن زبیر نے مسور بن بْنِ مَحْرَمَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَخرمہ اور عبد الرحمن بن عبد القاری کی حدیث عَبْدِ الْقَارِيِّ أَنَّهُمَا سَمِعَا عُمَرَ کے متعلق خبر دی۔ان دونوں نے حضرت عمر بْنَ الْخَطَّابِ يَقُوْلُ سَمِعْتُ هِشَامَ بن خطاب سے سنا۔وہ کہتے تھے: میں نے ہشام بْنَ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ يَقْرَأُ سُوْرَةَ بن حکیم بن حزام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الْفُرْقَانِ فِي حَيَاةِ رَسُوْلِ اللهِ کی زندگی میں سورۂ فرقان پڑھتے سنا۔میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَمَعْتُ ان کی قراءت کو جو غور سے سنا تو کیا معلوم ہوا کہ لِقِرَاءَتِهِ فَإِذَا هُوَ يَقْرَؤُهَا عَلَى حُرُوْفٍ وہ اس سورۃ کو بہت سی ایسی طرزوں سے پڑھتے كَثِيرَةٍ لَمْ يُقْرِثْنَيْهَا رَسُوْلُ اللهِ ہیں کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكِدْتُ نہیں پڑھائی تھیں۔قریب تھا میں نماز میں ہی ان أُسَاوِرُهُ فِي الصَّلَاةِ فَانْتَظَرْتُهُ حَتَّى پر لپکتا مگر میں نے انتظار کیا، جب انہوں نے سلام سَلَّمَ فَلَبَيْتُهُ فَقُلْتُ مَنْ أَقْرَأَكَ هَذِهِ پھیرا تو میں نے انہیں گریبان سے پکڑ لیا۔میں السُّورَةَ الَّتِي سَمِعْتُكَ تَقْرَأُ قَالَ نے کہا: تمہیں کس نے یہ سورۃ پڑھائی جو میں نے أَقْرَأَنِيْهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله تمہیں ابھی پڑھتے ہوئے سنا۔انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ كَذَبْتَ فَوَاللَّهِ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ سورۃ پڑھائی إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔میں نے ان سے کہا: تم نے غلط کہا۔اللہ کی لَهُوَ أَقْرَأَنِي هَذِهِ السُّورَةَ الَّتِي قسم ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی مجھے یہ سَمِعْتُكَ فَانْطَلَقْتُ بِهِ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ سورۃ پڑھائی جو میں نے تم سے سنی۔میں ان کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقُوْدُهُ فَقُلْتُ کھنچتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي سَمِعْتُ هَذَا يَقْرَأُ لے گیا۔میں نے کہا: یارسول اللہ ! میں نے ان کو سُوْرَةَ الْفُرْقَانِ عَلَى حُرُوْفٍ لَمْ سورة الفرقان ایسی طرزوں سے پڑھتے سنا ہے جو