صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 608
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۲۰۸ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن تنسى ل الا مَا شَاءَ الله۔(الأعلى: ۷،۸) (اس طرح) پڑھائیں گے کہ اس کے نتیجہ میں تو بھولے گا نہیں سوائے اس کے جو اللہ بھلانا چاہے۔:٥٠٣٧ حَدَّثَنَا رَبِيْعُ بْنُ يَحْيَى :۵۰۳۷ ربیع بن یحی نے ہم سے بیان کیا کہ ہم حَدَّثَنَا زَائِدَةُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عُرْوَةَ سے زائدہ بن قدامہ) نے بیان کیا۔ہشام نے عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عروہ سے، عروہ نے سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ فرماتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو يَرْحَمُهُ اللهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا مسجد میں قرآن پڑھتے سنا۔آپ نے فرمایا: اللہ اس پر رحم کرے اس نے مجھے فلاں سورۃ کی آيَةً مِنْ سُوْرَةِ كَذَا۔فلاں فلاں آیت یاد کرادی۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ محمد بن عبید بن میمون نے ہم سے بیان کیا کہ عیسی حَدَّثَنَا عِيْسَى عَنْ هِشَامٍ وَقَالَ (بن) یونس) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام أَسْقَطْتُهُنَّ مِنْ سُوْرَةِ كَذَا تَابَعَهُ بن عروہ) سے روایت کی۔اور (اس میں یوں عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَعَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ ہے: آپ نے فرمایا: ان کو میں فلاں سورۃ میں نہیں پڑھا کرتا تھا۔عیسی بن یونس کی طرح علی بن مسہر اور عبدہ نے بھی ہشام سے یہی روایت کی۔أطرافه: ٢٦٥٥ ، ٥٠٣٨، ٥٠٤٢، ٦٣٣٥۔٥٠٣٨: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي :۵۰۳۸ احمد بن ابی رجاء نے ہم سے بیان کیا کہ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے قَالَتْ سَمِعَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله حضرت عائشہؓ سے روایت کی۔وہ فرماتی تھیں: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي سُوْرَةٍ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو رات کو بِاللَّيْلِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ اللهُ لَقَدْ ایک سورۃ پڑھتے سنا۔آپ نے فرمایا: اللہ اس پر