صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 607 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 607

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۰۷ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن باب ٢٥ : تَعْلِيمُ الصَّبْيَانِ الْقُرْآنَ بچوں کو قرآن سکھانا ٥٠٣٥ : حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ ۵۰۳۵ موسیٰ بن اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي کہ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ إِنَّ سے ، ابو بشر نے سعید بن جبیر سے روایت کی ۔ الَّذِي تَدْعُوْنَهُ الْمُفَصَّلَ هُوَ الْمُحْكَمُ انہوں نے کہا: جس کو تم مفصل کہتے ہو وہی محکم قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ تُوُفِّيَ رَسُوْلُ ہے۔ (سعید بن جبیر نے) کہا: حضرت ابن عباس فرماتے تھے: رسول صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ وَقَدْ قَرَأْتُ الْمُحْكَمَ۔ طرفه: ٥٠٣٦ اور میں اس وقت دس برس کا تھا اور میں محکم پڑھ چکا تھا۔ ٥٠٣٦ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۵۰۳۶: يعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ کہ بشیم نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا:) ابو بشر سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے سعید بن جبیر سے، اللهُ عَنْهُمَا جَمَعْتُ الْمُحْكَمَ فِي سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عَهْدِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے محکم وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ وَمَا الْمُحْكَمُ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہی یاد الْمُفَصَّلُ۔ طرفه ٥٠٣٥ کر لی تھی۔ میں نے ان (سعید بن جبیر ) سے پوچھا: یہ محکم کیا ہے؟ انہوں۔ ہے؟ انہوں نے کہا: مفصل۔ باب ٢٦ : نِسْيَانُ الْقُرْآنِ وَهَلْ يَقُوْلُ نَسِيْتُ آيَةَ كَذَا وَكَذَا قرآن بھول جانا۔ اور کیا وہ یوں کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا ؟ وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: سَنُقْرِئُكَ فَلَا اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: (اے مسلمان) ہم تجھے