صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 605 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 605

حیح البخاری جلد ۱۲ ۶۰۵ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ شَقِيقٍ طرح بشر بن محمد ) نے بھی اس حدیث کو بیان ( سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى کیا۔انہوں نے (عبد اللہ بن مبارک سے ، انہوں۔نے شعبہ سے روایت کی۔نیز محمد بن عرعرہ کی طرح ابن جریج نے بھی اس حدیث کو) بیان کیا۔انہوں نے عبدہ سے، عبدہ نے شقیق (بن سلمہ ) سے روایت کیا۔(شقیق نے کہا: میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے سنا۔(حضرت طرفه ٥٠٣٩ عبد اللہ بن مسعودؓ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔٥٠٣٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۵۰۳۳: محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے برید (بن بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ عبدالله سے، برید نے ابوبردہ سے، ابو بردہ نے ا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَعَاهَدُوا حضرت ابوموسی سے، حضرت ابو موسیٰ نے نبی الْقُرْآنَ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُوَ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: قرآن کو ہمیشہ پڑھتے رہو۔اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ وہ ان اونٹوں سے بھی زیادہ نکل بھاگتا ہے جو رسیوں أَشَدُّ تَفَصَّيَّا مِنَ الْإِبِلِ فِي عُقُلِهَا۔میں بندھے ہوئے ہوں۔بَاب ٢٤: الْقِرَاءَةُ عَلَى الدَّابَّةِ سواری پر قرآن پڑھنا ٥٠٣٤: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالِ :۵۰۳۴ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِيَاسٍ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: مجھے