صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 604
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۰۴ باب ۲۳ : اِسْتِذْكَارُ الْقُرْآنِ وَتَعَاهُدُهُ ۷۶ - کتاب فضائل القرآن قرآن یاد کرنا اور اسے دہراتے رہنا (کہ کہیں بھول نہ جائے) ٥٠٣١: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ :۵۰۳۱ عبد الله بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے ، نافع رَضِيَ اللهُ عَنْهُما أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا مَثَلُ کی۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن الْقُرْآنِ كَمَثَلِ صَاحِبِ یاد کرنے والے کی مثال تو اونٹوں کے مالک کی سی الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا ہے جس کے اونٹ رسی سے بندھے ہوں، اگر أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ۔ان کو دیکھتا بھالتا رہے گا تو انہیں روک رکھے گا اور اگر انہیں یو نہی چھوڑ دے گا تو وہ چلے جائیں گے۔صَاحِبِ ٥٠٣٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ :۵۰۳۲ محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے، أَبِي وَائِلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ قَالَ منصور نے ابووائل سے، ابووائل نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِئْسَ مَا عبد الله بن مسعود) سے روایت کی۔انہوں نے لِأَحَدِهِمْ أَنْ يَقُوْلَ نَسِيْتُ آيَةَ كَيْتَ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہت ہی بری وَكَيْتَ بَلْ نُسِيَ وَاسْتَذْكِرُوا الْقُرْآنَ بات ہے ان میں سے ایک کے لئے کہ وہ کہے: میں فلاں فلاں آیت بھول گیا۔بلکہ یوں کہے: مجھے بھول گئی۔اور قرآن کو یاد کرتے رہو کیونکہ وہ آدمیوں کے سینوں سے اونٹوں سے بھی زیادہ فَإِنَّهُ أَشَدُّ تَفَصَّيًا مِنْ صُدُوْرِ الرِّجَالِ مِنَ النَّعَمِ۔جلد نکل بھاگتا ہے۔حَدَّثَنَا عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عثمان بن ابی شیبہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ جریر مَّنْصُورٍ مِثْلَهُ تَابَعَهُ بِشَرْ عَنِ ( بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ شُعْبَةَ وَتَابَعَهُ (بن معتمر) سے ایسا ہی بتایا۔محمد بن عرعرہ کی