صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 603 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 603

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۰ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَا وَاللَّهِ يَا رَسُوْلَ اللهِ کیا تمہیں کچھ مل سکتا ہے۔ وہ گیا اور پھر لوٹ آیا مَا وَجَدْتُ شَيْئًا قَالَ انْظُرْ وَلَوْ اور کہنے لگا: نہیں، یا رسول اللہ ! بخدا مجھے کچھ خَاتَمًا مِنْ حَدِيْدٍ فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ نہیں ملا۔ آپؐ نے فرمایا: دیکھو، خواہ لوہے کی فَقَالَ لَا وَاللَّهِ يَا رَسُوْلَ اللهِ وَلَا انگوٹھی ہی سہی۔ وہ گیا اور پھر لوٹ آیا اور کہنے خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ وَلَكِنْ هَذَا إِزَارِي لگا: یا رسول اللہ ! بخدا کچھ نہیں، لوہے کی انگوٹھی قَالَ سَهْلٌ مَا لَهُ رِدَاءٌ فَلَهَا نِصْفُهُ بھی نہیں مگر یہ میرا تہہ بند ہے۔ سہل کہتے تھے: اس کے پاس اوپر اوڑھنے کی چادر بھی نہ تھی۔ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وہ کہنے لگا:) یہ تہہ بند اس کو آدھا دیئے دیتا وَسَلَّمَ مَا تَصْنَعُ بِإِزَارِكَ إِنْ لَبِسْتَهُ لَمْ ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: يَكُنْ عَلَيْهَا مِنْهُ شَيْءٌ وَإِنْ لَبِسَتْهُ لَمْ تمہارے تہ بند سے وہ کیا کرے گی۔ اگر تم نے يَكُنْ عَلَيْكَ شَيْءٌ فَجَلَسَ الرَّجُلُ وہ پہنا تو اس عورت پر اس میں سے کچھ نہ رہے گا حَتَّى طَالَ مَجْلِسُهُ ثُمَّ قَامَ فَرَآهُ اور اگر اس نے پہنا تو تم پر کچھ نہ رہے گا۔ یہ سن رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کر وہ شخص بیٹھ گیا اور دیر تک بیٹھا رہا۔ پھر وہ اٹھ مُوَلِّيًا فَأَمَرَ بِهِ فَدُعِيَ فَلَمَّا جَاءَ قَالَ کر چل دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مَاذَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ قَالَ مَعِي کو پیٹھ موڑے ہوئے جاتے دیکھا۔ آپ نے اس سُوْرَةُ كَذَا وَسُوْرَةُ كَذَا وَسُوْرَةُ كَذَا کو بلانے کا حکم دیا اور اسے بلایا گیا۔ جب وہ آیا تو عَدَّهَا قَالَ أَتَقْرَؤُهُنَّ عَنْ ظَهْرِ قَلْبِكَ آپ نے پوچھا: تمہیں کتنا قرآن یاد ہے۔ اس قَالَ نَعَمْ قَالَ اذْهَبْ فَقَدْ مَلَّكْتُكَهَا نے کہا : مجھے فلاں فلاں سورۃ یاد ہے۔ اس نے ان بِمَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ۔ کو شمار کیا۔ آپ نے پوچھا: کیا تم ان سورتوں کو زبانی پڑھتے ہو۔ اس نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: جاؤ میں نے یہ عورت تمہارے قبضے میں کر دی ان (سورتوں) کے عوض میں جو تمہیں قرآن سے یاد ہیں۔ أطرافه: ۲۳۱۰ ، ۵۰۲۹ ، ۵۰۸۷، ۵۱۲۱، ۵۱۲۶، ۵۱۳۲، 5۱۳۵، 5141، 5149، -٠٥ ٧٤١٧۸۷۱ ،۵۱۵۰