صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 602 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 602

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۰۲ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن دے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل اور فیضان اس کا شامل حال ہو گا اور ایک بہت بڑا حصہ قرآن شریف کا اسے سکھا دیا جاویگا۔ اور بار یک دربار یک حقائق و معارف اور اسرار کلام ربانی اس پر کھولے جاویں گے۔ غرض یہ ہمارا مجرب اور آزمودہ طریقہ ہے۔ پس جس کو قرآن سے محبت اور علوم قرآن سیکھنے کی پیاس اور سچی تڑپ ہو وہ اس پر کار بند ہو کر دیکھ لے۔“ حقائق الفرقان جلد اول صفحه ۲ تا ۴) باب ۲۲ : الْقِرَاءَةُ عَنْ ظَهْرِ الْقَلْبِ قرآن زبانی پڑھنا ٥٠٣٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۰۳۰ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ يعقوب بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ ابو حازم ( سلمہ بن دینار) سے، ابوحازم نے سہل امْرَأَةً جَاءَتْ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله بن سعد سے روایت کی کہ ایک عورت رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہنے لگی: جنْتُ لِأَهَبَ لَكَ نَفْسِي فَنَظَرَ إِلَيْهَا يارسول اللہ ! میں اس لئے آئی ہوں کہ اپنے تئیں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کو ہبہ کردوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو نظر اٹھا کر دیکھا اور نظر کو نیچے کر لیا فَصَعَّدَ النَّظَرَ إِلَيْهَا وَصَوَّبَهُ ثُمَّ طَأْطَأَ اور پھر اپنا سر جھکا لیا۔ جب عورت نے دیکھا کہ رَأْسَهُ فَلَمَّا رَأَتِ الْمَرْأَةُ أَنَّهُ لَمْ يَقْضِ آپ نے اس کے متعلق کچھ فیصلہ نہیں کیا تو بیٹھ فِيْهَا شَيْئًا جَلَسَتْ فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ گئی۔ آپ کے صحابہ میں سے ایک شخص اٹھا۔ اس أَصْحَابِهِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ لَّمْ نے کہا: یا رسول اللہ! اگر آپ کو اس (عورت) يَكُنْ لَكَ بِهَا حَاجَةٌ فَزَوَّجْنِيْهَا فَقَالَ کی حاجت نہیں تو مجھ سے اس کا نکاح کر دیجئے۔ لَهُ هَلْ عِنْدَكَ مِنْ شَيْءٍ فَقَالَ لَا آپؐ نے اس سے فرمایا: کیا تمہارے پاس کچھ ہے۔ وَاللَّهِ يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ اذْهَبْ إِلَى اس نے کہا: یا رسول اللہ ! بخدا کچھ نہیں۔ آپ أَهْلِكَ فَانْظُرْ هَلْ تَجِدُ شَيْئًا فَذَهَبَ نے فرمایا: اپنے رشتہ داروں کے پاس جاؤ اور دیکھو