صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 599 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 599

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۹۹ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن بَاب ۲۱ : خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اس کو سکھائے ٥٠٢٧ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۵۰۲۷ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: علقمہ بن مَرْثَدٍ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ عُبَيْدَةَ عَنْ مرتد (حضرمی) نے مجھے بتایا۔ (انہوں نے کہا:) سعد بن عبیدہ سے میں نے سنا۔ انہوں نے أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ ابو عبد الرحمن سلمی سے، ابو عبد الرحمن نے عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے، حضرت عثمان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُكُمْ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ۔ قَالَ وَأَقْرَأَ نے فرمایا: تم میں بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي إِمْرَةِ عُثْمَانَ اور اس کو سکھائے۔ (سعد : 2۔ (سعد بن عبیدہ) کہتے تھے: حَتَّى كَانَ الْحَجَّاجُ قَالَ وَذَاكَ الَّذِي اور ابو عبد الرحمن حضرت عثمان کی امارت میں أَقْعَدَنِي مَقْعَدِي هَذَا۔ قرآن پڑھایا کرتے تھے یہاں تک کہ حجاج (بن یوسف) حاکم ہوا۔ اور (ابو عبد الرحمن) کہا کرتے تھے: اور اسی حدیث نے مجھے اس جگہ بٹھایا ہے طرفه: ٥٠٢٨ جہاں بیٹھا ہوں۔ ٥٠٢٨ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۰۲۸ ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ أَبِي (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے علقمہ بن مرثد سے ، علقمہ نے ابو عبد الرحمن سلمی سے ، ابو عبدالرحمن عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَفْضَلَكُمْ نے فرمایا: تم میں سے افضل وہ ہے جو قرآن سیکھے مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ۔ طرفه: ٥٠٢٧ اور اسے سکھائے۔