صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 571
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۷۱ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن بَاب ۱۳ : فَضْلُ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ (الإخلاص: ۲) قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ کی فضیلت فِيْهِ عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ اس باب میں عمرہ نے حضرت عائشہ سے ، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ٥٠١٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۰۱۳: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد الرحمٰن عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بن عبد اللہ بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ سے، صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عبد الرحمن نے اپنے باپ سے، انہوں نے حضرت الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَجُلًا سَمِعَ رَجُلًا ابو سعيد خدریؓ سے روایت کی کہ ایک شخص نے يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ (الإخلاص : (۲) کسی شخص کو قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ پڑھتے سنا۔ وہ اس يُرَدِّدُهَا فَلَمَّا أَصْبَحَ جَاءَ إِلَى کو بار بار پڑھ رہا تھا۔ جب صبح ہوئی وہ رسول اللہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے یہ ذکر فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ وَكَأَنَّ الرَّجُلَ يَتَقَالُهَا کیا، جیسے وہ شخص اس کو بدعت سمجھتا تھا۔ رسول فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله صلى اللہ علیہ وسلم نے (سن کر) فرمایا: اس وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهَا ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان لَتَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ۔ ہے کہ یہ سورۃ تو ایک تہائی قرآن۔ رآن کے برابر ہے۔ اطرافه ٦٦٤٣، ٧٣٧٤۔ ٥٠١٤: وَزَادَ أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۵۰۱۴: اور ابو معمر (عبد اللہ بن عمرو منقری) إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مَّالِكِ بْنِ نے اپنی سند میں اتنا زائد کیا کہ ہمیں اسماعیل بن أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ جعفر نے بتایا۔ انہوں نے مالک بن انس سے، بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ مالک نے عبدالرحمن بن عبد اللہ بن عبد الرحمن عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ بن ابي صعصعہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے،