صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 572 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 572

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۷۲ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن أَخْبَرَنِي أَخِي قَتَادَةُ بْنُ النُّعْمَانِ أَنَّ ان کے باپ نے حضرت ابوسعید خدری سے رَجُلًا قَامَ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ روایت کی۔(حضرت ابوسعید نے کہا:) مجھے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ مِنَ السَّحَرِ قُلْ هُوَ میرے بھائی حضرت قتادہ بن نعمان نے بتایا کہ اللهُ أَحَدٌ (الإخلاص: ۲) لَا يَزِيدُ عَلَيْهَا ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں فَلَمَّا أَصْبَحْنَا أَتَى الرَّجُلُ النَّبِيِّ صَلَّى سحری کو اٹھ کر قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدُ پڑھنے لگا۔اس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ۔کے علاوہ اور کوئی سورۃ نہ پڑھتا۔جب ہم صبح کو اٹھے تو ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔پھر ویسے ہی روایت بیان کی۔٥٠١٥ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ :۵۰۱۵ عمر بن حفص بن غیاث ) نے ہم سے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا بیان کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش إِبْرَاهِيمُ وَالضَّحَّالُ الْمَشْرِقِيُّ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم (شخصی) اور ضحاک أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مشرقی نے ہمیں بتایا۔ان دونوں نے حضرت قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔لِأَصْحَابِهِ أَيَعْجِرُ أَحَدُكُمْ أَنْ يُقْرَأَ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ثُلُثَ الْقُرْآنِ فِي لَيْلَةٍ فَشَقَّ ذَلِكَ صحابہ سے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اتنا عاجز ہے عَلَيْهِمْ وَقَالُوا أَيُّنَا يُطِيقُ ذَلِكَ يَا کہ رات میں ایک تہائی قرآن پڑھے۔یہ بات رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ اللهُ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ ان پر شاق گذری اور انہوں نے عرض کیا: قُلْتُ الْقُرْآنِ۔یا رسول اللہ ! ہم میں سے کون اس کی طاقت رکھتا ہے۔آپ نے فرمایا: اللهُ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ (والی سورۃ پڑھنا) ایک تہائی قرآن ہے۔قَالَ الْفَرَبْرِيُّ سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ (محمد بن یوسف) فربری نے کہا: میں نے ابو جعفر مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي حَالَم وَرَّاقَ أَبِي محمد بن ابي حاتم سے سنا جو ابو عبد اللہ (امام بخاریؒ)