صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 562 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 562

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۶۲ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن باب ۱۰ : فَضْلُ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ سورہ بقرہ کی فضیلت ٥٠٠٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۵۰۰۸ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سلیمان (بن مہران) إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے عبد الرحمن (بن یزید نخعی) سے، عبدالرحمن وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَرَأَ بِالْآيَتَيْنِ۔ نے حضرت ابو مسعود (انصاری) سے، حضرت اطرافه ۴۰۰۸، ۵۰۰۹، ٥٠٤۰، ٥٠٥١۔ سے، سلیمان نے ابرا ابو مسعود نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: جس نے یہ دو آیتیں پڑھیں۔ ٥٠٠٩ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۰۰۹: (نیز) ہم سے ابونعیم نے بیان کیا کہ ہمیں سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سُفیان بن عیینہ) نے بتایا۔ انہوں نے منصور عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي (بن معمر) سے، منصور نے ابراہیم (شخصی) مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابراہیم نے عبد الرحمن بن یزید (شخصی) ہے، سے، عبد الرحمن نے حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَرَأَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم بِالْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ فِي نے فرمایا: جس نے رات کو سورۃ البقرہ کی آخری لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ۔ دو آیتیں پڑھیں تو وہ اسے ( ہر شر سے بچانے کے لئے کافی ہوں گی۔ اطرافه: ۴۰۰۸، ۵۰۰۸، ٥٠٤٠، ٥٠٥١۔ ٥٠١٠ : وَقَالَ عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ۵۰۱۰: اور عثمان بن ہیثم نے کہا: ہمیں عوف حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيْرِيْنَ بن ابی جمیلہ ) نے بتایا۔ انہوں نے محمد بن سیرین عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے