صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 539 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 539

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۹ ۶ کتاب فضائل القرآن ٤٩٩٤: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۴۹۹۴ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو اسحاق سے عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ سَمِعْتُ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے عبد الرحمن بن ابْنَ مَسْعُوْدٍ يَقُوْلُ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ یزید سے سنا۔(انہوں نے کہا: ) میں نے (حضرت وَالْكَهْفِ وَمَرْيَمَ وَطَهُ وَالْأَنْبِيَاءِ إِنَّهُنَّ عبد اللہ ) بن مسعودؓ سے سنا۔سورۃ بنی اسرائیل، مِنَ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ وَهُنَّ مِنْ تِلَادِي۔سورة الكهف سورة مريم، سورۃ طہ اور سورۃ الانبیاء کے متعلق وہ کہتے تھے کہ وہ پہلی اعلیٰ درجے کی اطرافه ٤٧٠٨ ٤٧٣٩ فصیح سورتوں میں سے ہیں اور وہ میری پرانی یاد کی ہوئی ہیں۔٤٩٩٥: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۴۹۹۵ : ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَاءَ ہمیں بتایا کہ ابو اسحاق نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اللهُ عَنْهُ قَالَ تَعَلَّمْتُ سَبْح حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے سنا، اسم رَبَّكَ الأعلى ( الأعلى: ٢) قَبْلَ أَنْ کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے (مدینہ) يَقْدَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔آنے سے پہلے میں نے سَبحَ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى رَضِيَ سیکھ لی تھی۔٤٩٩٦: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي ۴۹۹۶ عبدان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حمزہ حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيْقٍ قَالَ (محمد بن میمون) سے، ابو حمزہ نے اعمش سے، اعمش نے شقیق سے روایت کی۔انہوں نے کہا: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَقَدْ تَعَلَّمْتُ النَّظَائِرَ حضرت عبد اللہ بن مسعود) کہتے تھے: ایک الَّتِي كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دوسرے سے ملتی جلتی (ان سورتوں) کو خوب وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهُنَّ اثْنَيْنِ اثْنَيْنِ فِي كُلِ جانتا ہوں جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو دو کر کے رَكْعَةٍ فَقَامَ عَبْدُ اللهِ وَدَخَلَ مَعَهُ ہر رکعت میں پڑھا کرتے تھے۔یہ کہہ کر حضرت ! ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع: اپنے بزرگ و بالا رب کے نام کا ہر عیب سے پاک ہونا بیان کر۔