صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 538
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۳۸ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن جَاءَهَا عِرَاقِيٌّ فَقَالَ أَيُّ الْكَفَنِ بہتر ہوتا ہے۔ حضرت عائشہ نے فرمایا: تم پر افسوس خَيْرٌ قَالَتْ وَيْحَكَ وَمَا يَضُرُّكَ قَالَ اور تجھے کیا نقصان دے گا (جو بھی ہو ؟) اُس نے يَا أَمُّ الْمُؤْمِنِينَ أَرِيْنِي مُصْحَفَكِ قَالَتْ کہا: ام المومنین مجھے اپنا مصحف دکھائیں۔ حضرت عائشہ نے فرمایا: کیوں ؟ اس نے کہا: تاکہ میں اُس لِمَ قَالَ لَعَلِّي أُؤَلِّفُ الْقُرْآنَ عَلَيْهِ کے مطابق قرآن کو ترتیب دے دوں کیونکہ وہ فَإِنَّهُ يُقْرَأُ غَيْرَ مُؤَلَّفٍ قَالَتْ وَمَا بغير ترتیب کے ہی پڑھا جاتا ہے۔ حضرت عائشہ يَضُرُّكَ أَيَّهُ قَرَأْتَ قَبْلُ إِنَّمَا نَزَلَ أَوَّلَ نے فرمایا: اور تمہیں اس سے کیا نقصان جو حصہ مَا نَزَلَ مِنْهُ سُورَةٌ مِنَ الْمُفَصَّلِ فِيْهَا اس میں سے پہلے پڑھ لے ؟ کیونکہ پہلی سورۃ جو ذِكْرُ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ حَتَّى إِذَا قَابَ قرآن کی سورتوں میں ) سے نازل ہوئی وہ مفصل کی ایک سورۃ تھی جس میں جنت اور آگ کا ذکر النَّاسُ إِلَى الْإِسْلَامِ نَزَلَ الْحَلَالُ ہے۔ جب لوگوں نے اسلام کی طرف رجوع کیا وَالْحَرَامُ وَلَوْ نَزَلَ أَوَّلَ شَيْءٍ لَا حلال اور حرام کے احکام نازل ہوئے اگر پہلے یہی تَشْرَبُوا الْخَمْرَ لَقَالُوْا لَا نَدَعُ الْخَمْرَ نازل ہو تا کہ شراب نہ پیو تو لوگ ضرور کہتے ہم تو أَبَدًا وَلَوْ نَزَلَ لَا تَزْنُوا لَقَالُوا لَا نَدَعُ شراب کبھی نہیں چھوڑیں گے اور اگر یہی پہلے الرِّنَا أَبَدًا لَقَدْ نَزَلَ بِمَكَّةَ عَلَى اثر تا کہ زنا نہ کرو تو وہ کہتے ہم تو زنا کو کبھی نہیں مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنِّي چھوڑیں گے۔ محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر مکہ میں یہ آیت نازل ہوئی بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَ السَّاعَةُ لَجَارِيَةٌ أَلْعَبُ بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ آدھی و آمرے اور میں اس وقت ابھی چھوٹی بچی وَالسَّاعَةُ أَدْهَى وَآمَر (القمر: ٤٧) ہی تھی جو کھیلا کرتی تھی اور سورۃ البقرہ اور وَمَا نَزَلَتْ سُوْرَةُ الْبَقَرَةِ وَالنِّسَاءِ إِلَّا سورة النساء اس وقت نازل ہوئیں جب میں آپ وَأَنَا عِنْدَهُ قَالَ فَأَخْرَجَتْ لَهُ کے پاس تھی۔ یوسف بن ماہک کہتے تھے: پھر الْمُصْحَفَ فَأَمْلَتْ عَلَيْهِ آيَ السُّوَرِ حضرت عائشہ نے اس کے لیے مصحف نکالا اور اس کو ہر سورۃ کی آیتیں لکھوادیں۔ طرفه: ٤٨٧٦۔ له ترجمه حضرت خليفة المسيرا رت خلیفة المسیح الرابع : بلکہ ان سے انتقا ے انقلاب کی گھڑی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اور وہ گھڑی بہت سخت اور بہت کڑوی ہو گی۔