صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 533 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 533

صحیح البخاری جلد ۱۲ ام ۵ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن ٤٩٩٢: حَدَّثَنَا سَعِيْدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ۴۹۹۲ : سعید بن غفیر نے ہم سے بیان کیا۔انہوں حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ نے کہا کہ لیٹ (بن سعد) نے مجھے بتایا کہ عقیل ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے ابن شہاب بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ الْمِسْوَرَ بْنَ مَحْرَمَةَ وَ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عروہ بن زبیر نے عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ الْقَارِيَّ حَدَّثَاهُ مُجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسور بن مخرمہ اور أَنَّهُمَا سَمِعَا عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ عبد الرحمن بن عبد القاری دونوں نے ان سے بیان يَقُوْلُ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ حَكِيمٍ يَقْرَأُ کیا کہ انہوں نے حضرت عمر بن خطاب سے سنا۔سُوْرَةَ الْفُرْقَانِ فِي حَيَاةِ رَسُوْلِ اللهِ کہتے تھے: میں نے ہشام بن حکیم کو رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَمَعْتُ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں سورۃ فرقان لِقِرَاءَتِهِ فَإِذَا هُوَ يَقْرَأُ عَلَى حُرُوْفٍ پڑھتے سنا۔میں ان کی قراءت کو غور سے سنتا رہا كَثِيرَةٍ لَمْ يُقْرِنِيْهَا رَسُوْلُ اللهِ تو کیا دیکھا کہ وہ بہت سی ایسی طرزوں پر پڑھ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكِدْتُ رہے ہیں کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے أُسَاوِرُهُ فِي الصَّلَاةِ فَتَصَبَّرْتُ حَتَّى مجھے نہیں پڑھائی تھیں۔قریب تھا کہ میں نماز سَلَّمَ فَلَبَّبْتُهُ بِرِدَائِهِ فَقُلْتُ مَنْ أَقْرَأَكَ میں ہی ان پر لپکتا مگر میں اس وقت تک صبر کئے هَذِهِ السُّورَةَ الَّتِي سَمِعْتُكَ تَقْرَأُ رہا کہ انہوں نے سلام پھیرا۔میں نے ان کی چادر قَالَ أَقْرَأَنِيْهَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ سینے سے پکڑ لی اور میں نے کہا: کس نے تمہیں یہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ كَذَبْتَ فَإِنَّ سورۃ پڑھائی ہے جو میں نے تم کو پڑھتے ہوئے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ سنا۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَقْرَأَنِيْهَا عَلَى غَيْرِ مَا قَرَأْتَ نے یہ سورۃ مجھے پڑھائی ہے۔میں نے کہا: تم نے فَانْطَلَقْتُ بِهِ أَقْوْدُهُ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ غلط کہا ہے۔مجھے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ إِنِّي نے یہ سورۃ پڑھائی ہے مگر اس طرز پر نہیں جو تم سَمِعْتُ هَذَا يَقْرَأُ بِسُورَةِ الْفُرْقَانِ نے پڑھی ہے۔میں ان کو کھینچتے ہوئے رسول اللہ