صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 532
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۳۲ ۶۶ -۶- کتاب فضائل القرآن اور وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتب خاص تھے۔۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان کے متعلق فرمايا: إِنَّكَ كُنتَ تَكْتُبُ الْوَحَى لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے وحی لکھا کرتے تھے۔حضرت زید بن ثابت سے پہلے حضرت ابی بن کعب قرآنی وحی کو لکھا کرتے تھے اور مدینہ میں بھی پہلے پیل وحی حضرت ابی بن کعب نے ہی تحریر فرمائی۔مکہ میں پہلے پہل قریش میں سے عبد اللہ بن سعد بن ابی سرح کاتب وحی تھے۔پھر وہ مرتد ہو گئے اور فتح مکہ کے موقع پر دوبارہ مسلمان ہوئے۔تاریخ سے پندرہ کاتبین وحی کے نام ثابت ہیں۔حضرت ابو بکر، حضرت عمر، حضرت عثمانؓ ، حضرت علی ، زید بن ثابت، ابی بن کعب عبد اللہ بن سعد بن ابی سرخ، زبیر بن العوائم ، خالد بن سعید بن العاص، ابان بن سعید العاص بن امیہ ، حنظلہ بن الربیع الاسدی، معیقیب بن ابی فاطمہ عبد اللہ بن ارقم الزہری ، شرحبیل بن حسنہ عبد اللہ بن رواحہ (فتح الباری جزء ۹ صفحه ۲۹) جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کریم نازل ہو تا تو آپ ان لوگوں میں سے کسی کو بلا کر وحی لکھوا دیتے تھے۔بَابه : أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ قرآن سات لہجوں میں اترا ہے ٤٩٩١ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ٢٩٩١: سعید بن عمیر نے ہم سے بیان کیا۔انہوں حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ نے کہا: لیث بن سعد) نے مجھے بتایا کہ عقیل نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے ابن شہاب سے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ روایت کی۔انہوں نے کہا: مجھ سے عبید اللہ بن بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عبد اللہ نے بیان کیا کہ (حضرت عبد اللہ بن عَنْهُمَا حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ عباس رضی اللہ عنہما نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَقْرَأَنِي صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرائیل نے مجھے (قرآن) ایک ہی لیجے کے مطابق پڑھایا۔میں ان سے بار بار کہتا رہا اور ان سے ایک (لہجہ) سے أَسْتَزِيْدُهُ وَيَزِيدُنِي حَتَّى انْتَهَى إِلَى زياده (پر پڑھنے) کا مطالبہ کرتارہا اور وہ مجھے اس جِبْرِيلُ عَلَى حَرْفٍ فَرَاجَعْتُهُ فَلَمْ أَزَلْ سَبْعَةِ أَحْرُفٍ۔سے زیادہ لہجوں کے مطابق) پڑھاتے رہے طرفه ۳۲۱۹ یہاں تک کہ سات محاوروں پر پہنچ کر بس کی۔1 (الإصابة في تمييز الصحابة، ذكره من اسمه زيد زيد بن ثابت، جزء ۲ صفحه (۴۹۱) (سنن الترمذي ، أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، بَابِ وَمِنْ سُورَةِ التَّوْبَةِ)