صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 524 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 524

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۲۴ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن مَعَ أَحَدٍ غَيْرِهِ لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ کے سینوں سے اکٹھا کر تا رہا یہاں تک کہ سورۃ مِنْ انْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُم تو بہ کا آخری حصہ میں نے ابو خزیمہ (انصاری) (التوبة: (۱۲۸) حَتَّى خَائِمَةِ بَرَاءَةَ کے پاس پایا۔ ان کے سواکسی کے پاس بھی اسے نہ یہ ہے : لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ فَكَانَتِ الصُّحُفُ عِنْدَ أَبِي بَكْرٍ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُمْ ، سورۃ توبہ کے حَتَّى تَوَفَّاهُ اللهُ ثُمَّ عِنْدَ عُمَرَ حَيَاتَهُ خاتمے تک۔ یہ ورق حضرت ابو بکر کے پاس رہے ثُمَّ عِنْدَ حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ یہانتک کہ اللہ نے ان کو وفات دی۔ پھر حضرت عمر عَنْهُ۔ پایا اور وہ کے پاس ان کی زندگی میں رہے۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بیٹی حضرت حفصہ کے پاس رہے۔ اطرافه ۲۸۰۷، ۴۰۴۹، ٤٦٧۹، ٤٧٨٤، ۴۹۸۸، ۴۹۸۹، ٧١٩١، ٧٤٢٥۔ ٤٩٨٧ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۴۹۸۷ موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا إِبْرَاهِيمُ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ أَنَّ أَنَسَ کہ ابراہیم (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ ابن شہاب بْنَ مَالِكِ حَدَّثَهُ أَنَّ حُذَيْفَةَ بْنَ نے ہم سے بیان کیا۔ حضرت انس بن مالک نے الْيَمَانِ قَدِمَ عَلَى عُثْمَانَ وَكَانَ ان سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا) کہ حضرت يُغَازِي أَهْلَ الشَّأْمِ فِي فَتْحِ إِرْمِيْنِيَةَ حذیفہ بن یمان حضرت عثمان کے پاس آئے اور وہ آرمینیہ کے فتح کرنے کے لئے شام والوں سے وَأَذْرَبِيْجَانَ مَعَ أَهْلِ الْعِرَاقِ فَأَفْزَعَ اور آذر بائیجان کے فتح کرنے کے لئے عراق حُذَيْفَةَ اخْتِلَافُهُمْ فِي الْقِرَاءَةِ فَقَالَ والوں سے جنگ کر رہے تھے۔ لوگوں کے حُذَيْفَةُ لِعُثْمَانَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قراءت کے متعلق اختلاف نے حضرت حذیفہ أَدْرِكْ هَذِهِ الْأُمَّةَ قَبْلَ أَنْ يَخْتَلِفُوا کو فکرمند کر دیا۔ حضرت حذیفہ نے حضرت عثمان فِي الْكِتَابِ اخْتِلَافَ الْيَهُودِ سے کہا: یا امیر المؤمنین! اس امت کو سنبھالیں وَالنَّصَارَى فَأَرْسَلَ عُثْمَانُ إِلَى حَفْصَةَ پیشتر اس کے کہ وہ کتاب میں اس طرح اختلاف أَنْ أَرْسِلِي إِلَيْنَا بِالصُّحُفِ نَنْسَحُهَا کرنے لگیں جس طرح یہود و نصاری نے ا ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : یقینا تمہارے پاس تمہی میں سے ایک رسول آیا۔ اسے بہت شاق گزرتا ہے جو تم تکلیف اٹھاتے ہو۔