صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 523
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۲۳ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حکم دیں۔ میں نے عمرؓ سے کہا: ہم ایسا کام کیسے قَالَ عُمَرُ هَذَا وَاللهِ خَيْرٌ فَلَمْ يَزَلْ کریں گے جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عُمَرُ يُرَاجِعُنِي حَتَّى شَرَحَ الله نہیں کیا۔ عمر نے کہا: اللہ کی قسم یہ کام تو بہتر ہے۔ رم عمر مجھے بار بار کہتے رہے یہاں تک کہ اللہ نے صَدْرِي لِذَلِكَ وَرَأَيْتُ فِي ذَلِكَ میرے سینے کو اس کام کے لئے کھول دیا اور اس الَّذِي رَأَى عُمَرُ قَالَ زَيْدٌ قَالَ امر میں میری بھی وہی رائے ہے جو عمر کی تھی۔ أَبُو بَكْرٍ إِنَّكَ رَجُلٌ شَابٌ عَاقِلٌ لا زید کہتے تھے: حضرت ابو بکرؓ نے فرمایا: تم جوان نَتَّهِمُكَ وَقَدْ كُنْتَ تَكْتُبُ الْوَحْيَ عقل مند آدمی ہو ہمیں تم پر کوئی شبہ نہیں اور تم لِرَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں وحی بھی فَتَتَبَّعِ الْقُرْآنَ فَاجْمَعْهُ فَوَاللَّهِ لَوْ لکھا کرتے تھے اس لئے جہاں جہاں قرآن ہو اس کو تلاش کرو اور اس کو ایک جگہ جمع کرو۔ اللہ كَلَّفُونِي نَقْلَ جَبَلٍ مِنَ الْجِبَالِ مَا کی قسم ! اگر وہ پہاڑوں میں سے کسی پہاڑ کو ایک كَانَ أَنْقَلَ عَلَيَّ مِمَّا أَمَرَنِي بِهِ مِنْ جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کی مجھے تکلیف جَمْعِ الْقُرْآنِ قُلْتُ كَيْفَ تَفْعَلُوْنَ دیتے تو یہ کام مجھ پر اتنا زیادہ بوجھل نہ ہوتا، شَيْئًا لَمْ يَفْعَلْهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ بنسبت اس کے جو انہوں نے مجھے قرآن جمع عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هُوَ وَاللهِ خَيْرٌ فَلَمْ کرنے کے متعلق دیا۔ میں نے کہا: آپ ایسا کام يَزَلْ أَبُو بَكْرٍ يُرَاجِعُنِي حَتَّى شَرَحَ کیسے کر سکتے ہیں جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الله صَدْرِي لِلَّذِي شَرَحَ لَهُ صَدْرَ نے نہیں کیا۔ حضرت ابو بکر نے فرمایا: اللہ کی قسم أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا یہ کام اچھا ہے۔ حضرت ابوبکر مجھے بار بار کہتے رہے یہاں تک کہ اللہ نے میرے سینے کو اس کام فَتَتَبَّعْتُ الْقُرْآنَ أَجْمَعُهُ مِنَ الْعُسُبِ کے لئے کھول دیا جس کے لئے حضرت ابو بکر اور وَاللَّخَافِ وَصُدُورِ الرِّجَالِ حَتَّى حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے سینے کو کھول دیا تھا اور وَجَدْتُ آخِرَ سُورَةِ التَّوْبَةِ مَعَ میں نے قرآن کی تلاش شروع کر دی۔ میں اسے أَبِي خُزَيْمَةَ الْأَنْصَارِيِّ لَمْ أَجِدُهَا کھجور کی چھڑیوں اور باریک پتھروں اور آدمیوں