صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 522 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 522

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۲۲ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن نازل ہوا ہے جو عربی ہی نہیں بلکہ مبین بھی ہے۔ یعنی جو بات بھی کہتی ہے اس کو کھول کر رکھ دیتی ہے اور اس کی معقولیت کے دلائل بھی دیتی ہے۔“ ( تفسير كبير، سورۃ الشعراء زیر آیت بلسان عربي مبين ۔۔۔ جلد ہفتم صفحه ۲۶۸) فَأَمَرَ عُثْمَانُ زَيْد زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ: (روایت نمبر ۴۹۸۴) حضرت عثمان نے قرآن کریم کے نسخوں کے تیار کیے جانے کا جو ارشاد فرمایا اس کی تفصیل اگلے باب میں آئے گی۔ كَيْفَ تَرَى فِي رَجُلٍ أَحْرَمَ فِي جُبَّةٍ بَعْدَ مَا تَضَمَّح بطیب: روایت نمبر ۴۹۸۵ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی وحی کا ایک مشاہدہ بیان کیا گیا ہے۔ بَابِ : جَمْعُ الْقُرْآنِ قرآن کا جمع کیا جانا ٤٩٨٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۹۸۶ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ انہوں نے ابراہیم بن سعد سے، ابراہیم نے شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ أَنَّ زَيْدَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عبید بن سباق بْنَ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَرْسَلَ سے ، عبید نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب یمامہ والے إِلَيَّ أَبُو بَكْرِ الصِّدِيقُ مَقْتَلَ أَهْلِ شہید ہوئے حضرت ابو بکر نے مجھے بلا بھیجا تو میں الْيَمَامَةِ فَإِذَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عِنْدَهُ نے دیکھا کہ حضرت عمر بن خطاب بھی ان کے قَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّ عُمَرَ پاس ہیں۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: أَتَانِي فَقَالَ إِنَّ الْقَتْلَ قَدِ اسْتَحَرَّ يَوْمَ عمر میرے پاس آئے اور اور کہنے لگے: یمامہ کی الْيَمَامَةِ بِقُرَّاءِ الْقُرْآنِ وَإِنِّي أَخْشَى جنگ میں قرآن کے قاری بہت مارے گئے ہیں إِنِ اسْتَحَرَّ الْقَتْلُ بِالْقُرَّاءِ بِالْمَوَاطِنِ اور میں ڈرتا ہوں کہ جنگ، اور میدانوں میں بھی فَيَذْهَبَ كَثِيرٌ مِنَ الْقُرْآنِ وَإِنِّي أَرَى قراء کو کہیں سمیٹ نہ لے جائے اور اس طرح أَنْ تَأْمُرَ بِجَمْعِ الْقُرْآنِ قُلْتُ لِعُمَرَ بہت سا قر آن ضائع ہو جائے گا ئے گا اس لئے میں یہ كَيْفَ نَفْعَلُ شَيْئًا لَمْ يَفْعَلْهُ مناسب سمجھتا ہوں کہ آپ قرآن کو یکجا کرنے کا