صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 518 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 518

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۱۸ ۶۶ - كتاب فضائل القرآن بْنُ مَالِكٍ قَالَ فَأَمَرَ عُثْمَانُ زَيْدَ بْنَ کہ حضرت انس بن مالک نے بھی مجھے بتایا۔انہوں ثَابِتٍ وَسَعِيْدَ بْنَ الْعَاصِ وَعَبْدَ اللَّهِ نے کہا: حضرت عثمان نے زید بن ثابت اور سعید بْنَ الزُّبَيْرِ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَارِثِ بن عاص اور عبد اللہ بن زبیر اور عبد الرحمن بن بْنِ هِشَامٍ أَنْ يَنْسَخُوْهَا فِي حارث بن ہشام کو حکم دیا کہ وہ (سورتوں کو) الْمَصَاحِفِ وَقَالَ لَهُمْ إِذَا اخْتَلَفْتُمْ مصاحف میں لکھیں اور ان سے یہ کہا: جب تم أَنْتُمْ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ فِي عَرَبِيَّةٍ مِنْ اور زید بن ثابت قرآن کے عربی محاورہ کے متعلق عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ فَاكْتُبُوْهَا بِلِسَانِ اختلاف کرو تو قریش کے محاورہ کے مطابق اس قُرَيْشٍ فَإِنَّ الْقُرْآنَ أُنْزِلَ بِلِسَانِهِمْ آیت کو لکھو کیونکہ قرآن انہی کے محاورہ کے مطابق نازل کیا گیا۔چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا۔فَفَعَلُوا۔اطرافه : ٣٥٠٦ ٤٩٨٧- : ٤٩٨٥: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۴۹۸۵: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام (بن هَمَّامٌ حَدَّثَنَا عَطَاءٌ ح، وَقَالَ مُسَدَّدٌ يجي) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: عطاء بن ابی حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ رباح) نے ہم سے بیان کیا۔نیز مسد دنے بھی کہا أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ قَالَ أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ كه يحي ( بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن جریج سے روایت کی۔انہوں نے کہا: بْنُ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ أَنَّ يَعْلَى كَانَ عطاء بن ابی رباح) نے مجھے بتایا۔انہوں نے يَقُوْلُ لَيْتَنِي أَرَى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى کہا: صفوان بن یعلی بن امیہ نے مجھے بتایا کہ حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ علی کہا کرتے تھے : کاش کہ میں رسول اللہ صلی اللہ الْوَحْيُ فَلَمَّا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ علیہ وسلم کو اس وقت دیکھوں جب آپ پر وحی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْجِعْرَانَةِ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ نازل کی جارہی ہو۔پھر جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم قَدْ أَظَلَّ عَلَيْهِ وَمَعَهُ النَّاسُ مِنْ جعرانہ میں تھے آپ پر ایک کپڑا تھا جس نے أَصْحَابِهِ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ مُتَضَمّح آپ پر سایہ کیا ہوا تھا اور آپ کے ساتھ آپ بِطِيْبٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ کے صحابہ میں سے کچھ لوگ تھے۔اتنے میں آپ