صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 512 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 512

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۱۲ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن -۶۶- کتاب فضائل القُرْآن بَاب ۱ : كَيْفَ نَزَلَ الْوَحْيُ وَأَوَّلُ مَا نَزَلَ وحی کا نزول کیسے ہوا اور پہلے کونسی (سورۃ) نازل ہوئی قَالَ ابْنُ عَبَّاسِ الْمُهَيِّنُ الْأَمِينُ حضرت ابن عباس نے فرمایا: المهمين کے معنی الْقُرْآنُ أَمِيْنٌ عَلَى كُلّ كِتَابٍ قَبْلَهُ۔ہیں امین یعنی قرآن مجید ہر ایک اس کتاب کا امین ہے جو اس سے پہلے کی ہے۔، ٤٩٧٨، ٤٩٧٩ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ،۴۹۷۸، ۴۹۷۹: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بْنُ مُوسَى عَنْ شَيْبَانَ عَنْ يَحْيَى عَنْ بیان کیا۔انہوں نے شیبان (بن عبد الرحمن) أَبِي سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ وَابْنُ سے شیبان نے يحي (بن ابی کثیر) سے، يحيی نے عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَالَا لَبِثَ ابوسلمہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ عائشہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم نے عَشْرَ سِنِيْنَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ مجھے بتایا۔ان دونوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں دس سال رہے اور مدینہ میں بھی دس سال وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِيْنَ۔طرفه : ٤٤٦٤ - رہے۔آپ پر قرآن نازل کیا جاتا تھا۔٤٩٨٠ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۴۹۸۰ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ که معتمر ( بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔انہوں نے ابو عثمان أَبِي عُثْمَانَ قَالَ أُنْبِنْتُ أَنَّ جِبْرِيلَ (نہدی) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: مجھے أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا گیا ہے کہ جبرائیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وَعِنْدَهُ أُمُّ سَلَمَةَ فَجَعَلَ يَتَحَدَّثُ پاس آئے اس وقت آپ کے پاس حضرت ام سلمہ