صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 29 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 29

صحیح البخاری جلد ۱۲ حم السجدة : ٢٣) الآية۔ أطرافه: ٤٨١٧، ٧٥٢١ ۲۹ ۶۵ - كتاب التفسير / حم السجدة آیت نازل ہوئی: اور تم ایسے نہیں ہو کہ اس سے پوشیدہ رہو کہ تمہارے بر خلاف تمہارے کان گواہی دیں اور نہ تمہاری آنکھیں۔ باب ۲ : وَذَلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِي ظَنَنْتُمْ بِرَبِّكُمْ ارْدُكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ مِّنَ الْخَسِرِينَ ( حم السجدة : ٢٤) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) اور یہی وہ بد ظنی تھی جو تم نے اپنے رب کے متعلق کی جس نے تم کو ہلاک کر دیا اور تم ہر طرح نقصان اُٹھانے والوں میں سے ہو گئے ٤٨١٧ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۴۸۱۷: (عبد اللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے منصور ( بن معتمر) سے ، منصور نے مجاہد قَالَ اجْتَمَعَ عِنْدَ الْبَيْتِ قُرَشِيَّانِ سے ، مجاہد نے ابو معمر سے، ابو معمر نے حضرت وَثَقَفِيٌّ أَوْ ثَقَفِيَّانِ وَقُرَشِيٌّ كَثِيرَةٌ عبد اللہ بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ شَحْمُ بُطُونِهِمْ قَلِيلَةٌ فِقْهُ قُلُوبِهِمْ انہوں نے کہا: بیت اللہ کے پاس دو قریشی اور ایک ثقفی یا دو ثقفی اور ایک قریشی اکٹھے ہوئے۔ فَقَالَ أَحَدُهُمْ أَتَرَوْنَ أَنَّ اللَّهَ يَسْمَعُ مَا نَقُولُ قَالَ الْآخَرُ يَسْمَعُ إِنْ جَهَرْنَا ان کے پیٹوں کی چربی بہت تھی، ان کے دلوں کی سمجھ کم تھی تو اُن میں سے ایک نے کہا: کیا تم سمجھتے وَلَا يَسْمَعُ إِنْ أَخْفَيْنَا۔ وَقَالَ الْآخَرُ ہو کہ اللہ جو ہم کہہ رہے ہیں سنتا ہے ؟ دوسرے إِنْ كَانَ يَسْمَعُ إِذَا جَهَرْنَا فَإِنَّهُ يَسْمَعُ نے کہا: سنتا ہے اگر ہم اُونچا بولیں اور نہیں سنتا اگر إِذَا أَخْفَيْنَا ۔ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَمَا ہم آہستہ بات کریں۔ اور تیسرے نے کہا: اگر وہ كُنتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ ہماری بات جب اونچی کریں سنتا ہے تو یقیناً وہ اس سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ وقت بھی سنتا ہو گا جب ہم آہستہ کریں۔ تب اللہ ( حم السجدة : ٢٣) الْآيَةَ۔ وَكَانَ سُفْيَانُ عز و جل نے یہ وحی نازل کی: اور تم ایسے نہیں ہو کہ يُحَدِّثُنَا بِهَذَا فَيَقُولُ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ أَوْ اس سے پوشیدہ رہو کہ تمہارے بر خلاف تمہارے